آندھی گرج چمک کےساتھ طوفانی بارش محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی ، گرج چمک اور طوفانی بارش کی پیشگوئی کردی،

Stay tuned with 24 News HD Android Appمحکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی ، گرج چمک اور طوفانی بارش کی پیشگوئی کردی،جبکہ موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، گوجرانوالہ میں اربن فلڈ نگ کا خدشہ پیدا ہو گیا.

رپورٹ کے مطابق اسلام آباد،کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا ،خطۂ پوٹھوہار ، بالائی و وسطی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ وسطی پنجاب، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار،کشمیر اور خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش متوقع ہے،خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ،ایبٹ آباد ،مالاکنڈ، بالاکوٹ ،چارسدہ ، مردان، پشاور، کوہاٹ ، کرم، بنوں، وزیرستان اورڈی آئی خان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،چارسدہ، مردان،نوشہرہ، پشاور، بنوں، ڈی آئی خان، ایبٹ آباد، مانسہرہ،مالاکنڈ، دیر، سوات ، کوہاٹ اور کوہستان میں موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرج...

رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ،لاہور، راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، منڈی بہاؤالدین،لیہ، بھکر، سرگودھا ، فیصل آباد ،ملتان، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے ،بلوچستان میں ژوب، زیارت، موسیٰ خیل ، بارکھان، لورالائی، قلعہ سیف اللہ کوہلو، سبی ، قلات،خضدار، لسبیلہ ، آوران اور خاران میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ دادو، لاڑکانہ، شہید...

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد ،راولپنڈی، اٹک، گوجرانوالہ، لاہور ، قصور، اوکاڑہ، کوہاٹ، پشاور، بنوں ، کرک اورڈی آئی خان کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈ نگ کا خدشہ پیدا ہو یگا ہے،جبکہ مری،گلیات،کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخواہ کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردیمحکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، گرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آندھی گرج چمک بارش محکمہ موسمیات نے نوید سنا دیمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ہے کہ ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ کون سے علاقوں میں سورج آگ برسائے گا اور کن کن علاقوں میں ابر کرم برسیں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور مری میں بارش سے موسم خوشگواراسلام آباد اور مری میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے موسم خوشگوار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے کن شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی؟ملک کے کن شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ تیز بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیاپنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،تیز ہوا اور بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا،گرمی سے مرجھائے عوام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طوفانی بارش، وزیراعظم کی پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے طوفانی بارش پر پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »