لاہور میں بارش کا پانی گھروں میں داخل، اداکارہ نادیہ نے ویڈیو شیئر کر دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھائی کو بچوں کے لیے دودھ اور کھانے پینے کا دیگر سامان لانے کے لیے سینے تک پانی سے گزر کر جانا پڑا: نادیہ جمیل

اداکارہ نادیہ جمیل کا مزید کہنا تھا میری امی دل کی مریضہ ہیں اور بھائی کو بچوں کے لیے دودھ اور کھانے پینے کا دیگر سامان لانے کے لیے سینے تک پانی سے گزر کر جانا پڑا، یہ انتہائی تکلیف دہ صورت حال ہے۔

لاہور میں ہونے والی ریکارڈ بارش کے باعث شہر کے کچھ علاقوں میں کشتیاں چل گئیں جبکہ کہیں مچھلیاں سڑکوں پر آگئیں۔ اس کے علاوہ بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد جان کی بازی بھی ہار گئے، کئی علاقوں میں بجلی کے کھمبے گرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 نوجوان ہلاک - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے تین نوجوان ہلاک ExpressNews SaudiArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 291 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور ڈیموں میں ذخیرے کی مجموعی صورتحالاسلام آباد: (دنیا نیوز) دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور ڈیموں میں ذخیرے کی مجموعی صورتحال بارے رپورٹ جاری کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماورہ نے کشمیری دلہن کا روپ دھار لیا04:39 PM, 4 Jul, 2023, انٹرٹینمینٹ, لاہور:ماورہ نے کشمیری دلہن کا روپ دھار لیا۔پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل ماورہ حسین نے اپنی نئی تصویریں اور ویڈیو سوشل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیالاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکوں پر اربن فلڈنگ کی صورتحال ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف جماعت اسلامی نے 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو یوم مذمت منانے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »