ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا۔ DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ جو دوسروں کو امپورٹڈ کہتا تھا خود فارن فنڈڈ ایجنٹ نکلا۔ انہوں نے کہا کہ جو دوسروں کو جھوٹا کہتا تھا خود جھوٹا نکلا، بیرونی فنڈنگ سے پاکستان میں انتشار اور انارکی کی سیاست کر رہا تھا۔ احسن اقبال نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی شرم کوئی حیا عمران نیازی جواب دو!

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد سنادیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ جن کو چور کہتا ہے وہ ہیں ہی چور قوم و ملک کس پیسہ لوٹا ہے تم سب چوروں نے اس پر تو فارن فنڈنگ کا جھوٹا الزام ہے اگر سچ بھی ہو تو مطلب باہر سے پیسہ پاکستان آیا نہ کہ تم لوگوں کی طرح لوٹ کر باہر لے گیا

بچوں کی طرح رونے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا تمہاری سیاست ختم ہوچکی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک آرمی اور پی ایل اے برادرز ان آرمز ثابت ہوئے ہیں: آرمی چیفچین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں تقریب کا اہتمام کیا گیا: آئی ایس پیر آر takeUsBackToChina ڈی ایچ اے اور بحریہ بھی برادرز ان حرام ہیں۔ڈپٹی Choootiya hai tu saala Bajwaa lanati
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد، لاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو فنڈ ضبط کرنے کیلئے ریفرنس بھیجا جائیگا: کنور دلشادالیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو الیکشن کمیشن ریفرنس بھیجے گا کہ فنڈ ضبط کر لیا جائے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف غیر قانونی فنڈز ثابت، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہپی ٹی آئی کیخلاف غیر قانونی فنڈز ثابت، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu ECP PTI ImranKhanPTI has proved that he is not only the undisputed leader of KHUDDAR PAKISTANIS but 1 of the most respected leader in Muslim world, PAKISTANIS are lucky to have a leader like him in present challenging time at Pak in region & world at large. Apko abhi pata laga 😂😂😂😂🤣 Imran khan out👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کو ابراج گروپ سمیت غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ موصول ہوئی، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے اکاؤنٹس چھپائے، فیصلہ پی ٹی آئی نے جتنے فنڈز لئیے ہیں وہ سارے وفاق کو واپس کرے جس سے نواز زرداری اور مشرف کا لندن میں اچھے طریقے سے علاج ہوسکے۔الیکشن کمیشن امپورٹڈ_سیاسی_جماعت_نا_منظور اگر کسی جماعت صحافی یا حکومت کی خواہش یا خیال تھا آج الیکشن کمیشن پی ٹی آئی پر پابندی لگا دے گا یافیصلہ صاف صاف کہے گا عمران خان صادق امین نہیں رہے تو ایسا کچھ نہیں ہوا آج کے فیصلے کے مطابق ابھی کہانی لمبی چلے گی خواہشات پوری ہونے سے پہلے نومن تیل چاہئیے ہوگا پھر رادھا ناچے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »