عمران خان استعفا دے کر پارٹی نظریاتی کارکنوں کے حوالے کریں، اکبر ایس بابر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی میں رجیم چینج ہونا چاہیے، اکبر ایس بابر مزید پڑھئے: ExpressNews

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ الزامات ثابت ہو جانے کے بعد عمران خان فوری طور پر استعفا دے دیں۔

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ یہ ایک آئی اوپنر کیس ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے، فرد جرم عائد کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام الزامات ثابت ہو چکے ہیں، جس کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ پی ٹی آئی میں رجیم چینج ہونا چاہیے۔ اکبر ایس بابر کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے جانے والے بڑے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کو نظریاتی کارکنوں کے حوالے کردینا چاہیے اور اب کو ئی جواز باقی نہیں رہتا کہ عمران خان استعفا نہ دیں۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ حق اور باطل کے درمیان جنگ تھی اور اس میں سچائی سرخرو ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کیس میں میرا کوئی مفاد نہیں تھا، یہ قومی مفاد تھا۔ میں ہمیشہ کہتا تھا کہ پاکستانی اداروں سے انصاف لے کر دکھاؤں گا۔ الیکشن کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ غیر ملکیوں نے تحریک انصاف کی فنڈنگ کی جب کہ پاکستان تحریک انصاف نے بڑے پیمانے پر غلط بیانی کی۔انہوں نے جھوٹے سرٹیفکیٹ جمع کروائے۔ یہ بہت بڑا تاریخی فیصلہ ہے۔ اس سے فاشزم کے آگے بند باندھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

gaddar

FauziaKasuri بھلے او بھلے سب لا لو دہی بھلے

Tery hawaly kr den kya

Koi uchukka aker kahe ke muslim league se Quaid e azam ko nikal kur nuzryati kam kurna tha,? Dhukkun

Abey chotya imran hi to nuzrya he baqi. Duffer

Chal o loruuu

murtazasolangi Lahnat tumare shakal per

murtazasolangi عمران نیازی مر سکتا ہے مگر منافقت نہیں چھوڑ سکتا لہذا بابر صاحب اصولوں کی بات نہ کریں

Sold out person

لعنتی شوباز کتا شوباز تھری_سٹوجز_کا_فیصلہ_دو

yes he is right, party should be handed over to ideological individuals, as IK is not the one he joined party in 2015 😂😂😂

Hhhhhhhhhh... Kitni masoom arman hai... Apko party banany sai kis nai roka hai Bhai ... Aaa Maidan mai PdM ko sath Mila kr bhi ..

الیکشن کمیشن آٹھ سال بعد فیصلہ سنا رہا ہے کیا ماڈل ٹاون کیس کا فیصلہ بھی سنایا جائیگا؟۔ 14 بےگناہوں کے قاتلوں کو ہر صورت سزا ملنی چاہیئے۔

تیترے ھتھ وچ بٹیرا دے وے

آج_سازش_نہیں_چلے_گی

FauziaKasuri یہ ہے اصل کہانی۔ ہر شخص اقتدار اور دولت کی ہوس میں مبتلا ہے، چاہے وہ اس کا اہل ہو یا نہ ہو۔ اس مکروہ خواہش کی تکمیل کے لئیے وہ چاند پر تھوکنے کی کوشش سے بھی باز نہیں آتا۔

Yeh hazrat konsi party se hein?

O chal ey

shame on you . party tumra father ki ni a ...party khan ki a us na 22 saal struggle ki a tumain kia mila 8 saal agent bn kr

Kabhi bhi nahi chorey ga koi nazariyasti party nahi hai. Awal number ka jhootha hai

۔۔۔۔ ∆ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ۔🤔

Shame for u

رجیم چینج مشن کا آپ بھی حصہ ہیں آج قوم جان گئی

FauziaKasuri یہ منہ اور مسور کی دال ۔۔۔

FauziaKasuri آہو توں سالا لگدا پارٹی دا ۔۔

hahahaha Party means Imran Khan... Wo jahan khada hoga line wahin se shro hojayegi..

tu to kiya 8 sall dhondta rha hai ganjy krwata na na-ehl bharwy gilla joota para hai teri boothi pr

Ye Kuta h

لو جی فیصلہ آگیا تے ہن سارے پی۔ڈی۔ایم۔ والے اور ان کے ورکر آج رج کے مٹھائیاں کھا لیں۔۔ لیکن۔۔۔۔کل آپ سب نے گلے میں انگلیاں ڈال کے باہر بھی نکالنی ہے ۔۔۔اس لئے سوچ کر اور جتنی انگل لے سکتے ہیں اتنی کھائیں۔۔۔😝🤪😜

اپ کی باجی کے ہوالے نا کر دے عمران خان کو اور پارٹی نظریاتی کارکنوں کے ہوالے

اگیا اپنی اوقات پر

🦮

تاکہ اس منحوس کو بھی اپنی اوقات کا علم ہوجائے

Chal oye bharwe

دفع ہوجاو کمینے

Shut up traitor Lotta

حرامخور

hahahaha hm awam chor ہیں sb parties دین دار in k bchy دین دار hm sb sb awam ghlt ہیں hmny 30 سال Jo qarza lia us py bht bht enjoy کیا is lie aj hmri phat rhi hy

Kia pidi kia pidi ka shorba

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری نظر میں عمران خان آؤٹ ہے: اکبر ایس بابراس کیس میں یہاں تک پہنچنا بھی بہٹ بڑی بات ہے، میں آخری وقت تک لڑوں گا اور فتح پاکستان کی ہوگی: میڈیا سے گفتگو Acha 😂 Dakoo dakoo kehndi ni me aapy dakoo hoiii
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر اوورسیز کمیشن کے وائس چیئرمین اصغر قریشی کے اعزاز میں عشائیہریاض (وقار نسیم وامق) آزاد جموں و کشمیر اوورسیز کمیشن کے وائس چیرمین محمد اصغر قریشی کے اعزاز میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عشائیہ دیا گیا جس میں سفارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق شام 6 بجکر52 منٹ پر مکران ڈویژن کےعلاقوں پسنی، گوادر، اورماڑہ اور کیچ و گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں مہنگائی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوگذشتہ ایک ماہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات تسی وی بڑے مزاکی ہو ہیڈنگ سبزی کی ڈال کے تصویر دال کی لگا دی 🤗😂
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقجولائی میں خیبرپختونخواکے 4 شہروں میں پولیس وائرس پایا گیا جن میں پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ڈاکٹرز نے آپریشن کے بعد شہری کے پیٹ سے 63 سکے نکال دیےاس شخص نے ذہنی تناؤ کی حالت میں اتنے سارے سکے نگل لیے تھے، ڈاکٹرز دولت ہی کھا گیا سی وچارہ 😜 اپنے ملک میں بھی نظر ڈال لیں غریب اجڑ گۓ ہیں لیکن آپ لوگوں کو کیا قوم_کےمحافظ_لبیک_والے یہ تو کچھ بھی نہیں یہاں اگر زرداری و میاں صاحب کے پیٹ کا آپریشن کیا جائے تو کھربوں نکلیں گے۔۔۔لیکن بدقسمتی سے یہاں ڈاکٹر ہی کوئی نہیں سارے اناڑی کمپوڈر ہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »