تیزرفتار گاڑی چلاتے ہوئے ڈرائیور سوگیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

تیزرفتار گاڑی چلاتے ہوئے ڈرائیور سوگیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

کہتے ہیں نیند جب آتی ہے تو انسان کانٹوں پر بھی سوجاتا ہے لیکن امریکی ڈرائیور تیزرفتاری سے دوڑی ہوئی کار میں ہی نیند کے مزے لینے گا، ڈرائیور کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس میں چلتی گاڑی کے دوران ڈرائیور کے سونے کا واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو دوسری گاڑی میں سوار شخص نے بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ انٹرنیٹ کی زینت بننے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہائی وے پر سفر کے دوران ایک گاڑی میں موجود ڈرائیور اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھئ خاتون کو سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈرائیور نے الیکٹرک کار ٹیسلا کو آٹو پائلٹ موڈ پر لگایا اور خود گہری نیند کے مزے لینے لگا جب کہ اس کے برابر میں بیٹھی ہوئی خاتون بھی سوتی رہی جب کہ گاڑی 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نائیٹ رائیڈر جان کا پُنر جنہم ہو گیا ہے شائید 😬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی گاڑی سڑک پر لے کر نکل گئی، ویڈیو وائرلفیصل آباد میں 10 سالہ بچی گاڑی سڑک پر لے کر نکل گئی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، 2 افراد جاں بحقAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں ہائی وے پر دوران سفر ڈرائیور سوگیا، ویڈیو وائرلریاست میسا چوسٹن کے دالحکومت بوسٹن میں ایک شہری نے ہائی وے پر سفر کے دوران ایک گاڑی میں موجود فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ڈرائیور کو سوتے ہوئے پایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی گاڑی سڑک پر لے کر نکل گئی، ویڈیو وائرلفیصل آباد میں 10 سالہ بچی گاڑی سڑک پر لے کر نکل گئی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو وائرلماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 10 لیگ میں علیم ڈار کے سر پر گیند لگ گئیٹی 10 لیگ میں علیم ڈار کے سر پر گیند لگ گئی ARYNewsUrdu ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة اللہ پاک خیر کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »