فیصل آباد میں 10 سالہ بچی گاڑی سڑک پر لے کر نکل گئی، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی گاڑی سڑک پر لے کر نکل گئی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 10 سالہ بچی کی گاڑی چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں دس برس کی بچی گاڑی لے کر سڑک پر نکل آئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں بچی کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر کمسن بچے کو بھی بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے، چیف ٹریفک افسر نے رجسٹریشن نمبر سے گاڑی کے مالک کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ https://urdu.arynews.tv/wp-content/uploads/2021/11/Today-a-minor-girl-barely-ten-years-old-was-found-driving-a-Civic-Reborn-Samanabad-Faisalabad..mp4

چیف ٹریفک افسر کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی پر بچی کے والد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جو اپنے والد کی گاڑی لے کر سڑک پر نکل آیا تھا جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر حکام نے والد کو طلب کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو:ماضی میں کہا میں کوئی میڈیا سیل نہیں چلاتی،مریمماضی ميں انکار مگر حال ميں اقرار۔ بدھ 24 نومبر کو پريس کانفرنس ميں ميڈيا سيل چلانے کا اعتراف کرنيوالی مريم نواز ماضی ميں اس سے انکار کيا کرتی تھيں SamaaTV چپ جھوٹا حکومتی چینل Ye sub jhoty makaar log hain apny Liya sub kuch halal hain inko Allah inko or by nakab krain gy ن لیگ نے ہمیشہ سے ایسے کھیل کھیلے ہیں اور کھلتی رہی گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سرکاری دفاتر میں افسران پر نظر رکھنے کے لیے ویڈیو ٹیلی فونز نصبذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون سے معلوم کرنا مشکل ہوتا ہے کہ افسر اپنے دفتر میں ہے یا نہیں، ویڈیو ٹیلی فون وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کےسینئر افسران کے دفاتر میں بھی لگا دیےگئے۔ ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کا انہدام روکنے کے لیے احتجاج، شارع فیصل میدان جنگ بن گئی - ایکسپریس اردونسلہ ٹاور کیلیے بلڈرز اور ڈیولپرز میدان میں آگئے، ملک بھر میں تعمیراتی منصوبوں پر کام بند کرنے کا اعلان not sure what should this be called Judicial or state terrorism. No one going after those who in first place allowed the builder to build this tower. it is obvious millions of rupees bribery was given now same Judicial is covering thier tracks by demolishing this tower. گناہ کا ارتکاب کر رھے ہیں جی یہ لوگ کیوں کہ مائیں بیونیں بیتیاں تو انسانوں کی ہوتی ہیں انصاف کے نام پر چادریں اتاری جا رہی ہیں بات تو تب تھی ان کو چادر و چار دیواری کا تحفظ فراہم کروایا جاتا پھر گرا دیتے لیکن افسوس ہم امتی ہیں اس پاک نبی کے جو کفار کا سر ڈھانپتے تھے سب سے پہلے بنا ہی کیوں جب کوٹ نے آڑ ڈر دے ہی دیا ہے کئی ہفتے گزرنے کے بعد بھی نہ گرانا اور لوگوں کو اکھٹے کر کے آحتجاج کے پیچھے بھی قبضہ مافیا ہی ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو وائرلماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کھدائی کے دوران رسیوں سے بندھا 800 سال قدیم انسان برآمد (ویڈیو دیکھیں)کھدائی کے دوران رسیوں سے بندھا 800 سال قدیم انسان برآمد (ویڈیو دیکھیں) ARYNewsUrdu Stop misleading people just for the sake of your stinky link.!! This is a proper mummy found in this way in Peru..!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وطیرہ بن گیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے عالمی منڈی میں تیل میں کمی ہوتی ہے تو 2 مہینے لگتے ہیں فواد چوہدری اور بڑھتی ہے تو فوراں بڑھا دیتے ہیں۔ واہ رے تمہاری منافقت اور جب تک کم ہونے کہ اثرات پہنچے گے تب تک پھر بڑھ جائینگے۔ یہ خبر بھی شائع کریں فواد چوہدری صاحب یہ بات اخبارات، رسائل، جرائد یا TV Talk Shows میں نہ ثابت کریں گر سچے ہیں تو عدالت جائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »