ٹی 10 لیگ میں علیم ڈار کے سر پر گیند لگ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 10 لیگ میں علیم ڈار کے سر پر گیند لگ گئی ARYNewsUrdu

متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 10 لیگ میں جاری میچ کے دوران امپائر علیم ڈار کے سر پر گیند لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق امپائر علیم ڈار کے ساتھ یہ حادثہ چنئی بریوز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ پہلی اننگز کے پانچویں اوور میں فیلڈر نے دوسرے کھلاڑی کے پاس گیند پھینکی جو راستے میں آنے والے علیم ڈار کے سر پر لگی۔ گیند لگتے ہی فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کے کھلاڑی آئے اور امپائر کے سر پر مالش کی، حادثے میں علیم ڈار زخمی ہونے سے بچ گئے۔

واضح رہے کہ ایونٹ کے 20ویں میچ میں بنگلا ٹائیگرز نے چنئی بریوز کو 9 وکٹوں سے آؤٹ کلاس کردیا، ٹائیگرز نے 90 رنز کا ہدف یکطرفہ مقابلے کے بعد چھٹے اوور میں ہی حاصل کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک خیر کرے

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹس میں مندی، امریکی خام تیل کی قیمت 10 فیصد گرگئیاب کتے کے پتر حکومتی ترجمان اس یکم پر عوام کو عالمی منڈی کے حساب سے ریلیف دیتے ہیں یا پھر کوئی نئی پین پیش کریں گے حرام دے عالمی مارکیٹ میں اگر تیل کی قیمت گر گئی ہے تب بھی پاکستان میں قیمتیں بڑھیں گی۔۔۔کیونکہ خان صاحب نے پہلے ھر چیز کو اوپر اٹھانا ہے پھر آخر میں عوام کو اوپر پہنچا کر چھوڑنا ہے۔۔۔ شکر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں دن دیہاڑے پی ٹی آئی رہنما قتللاڑکانہ میں دن دیہاڑے پی ٹی آئی رہنما قتل arynewsurdu MaddyWithKhan مقامی پولیس اس قتل کو درینہ دشمنی کے پیرائے میں تفتیش کرے گی اور قاتلوں کی تلاش جاری رہے گی سالوں قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جائیں گے نتیجے میں کئی لوگوں کو تفتیش کیلئے تھانے اس کے بعد جیل میں ڈال کر نہ ختم ہونے والی تفتیش جاری رہے گی واہ کیا نظام ہے ذندہ ہے بھٹو ذندہ ہے mohdmuzammil27
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Dengue fever claims 10 lives in KPK, four in PunjabISLAMABAD (92 News) – 10 people have lost their lives due to dengue fever in KPK, increasing the total number of cases to 10,299.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

Rupee is undervalued by 10 rupees, says Shaukat TareenAdmitting that the US dollar’s rate was 9 to 10 rupees higher than what it should be, Adviser to Prime Minister on Finance Shaukat Tareen said on Friday that
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردیCalls can suck balls. We need full balance and cheap packages. That's nice that's the real basic it's a good decision Good news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردیتفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی آئی) ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مکمل مشاورت کے بعد کی گئی ہے۔ یکم جنوری 2022 سے موبائل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »