لاڑکانہ میں دن دیہاڑے پی ٹی آئی رہنما قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ میں دن دیہاڑے پی ٹی آئی رہنما قتل arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق شہداد کوٹ کے علاقے لالورائنک میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما رانا سخاوت راجپوت جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا سخاوت راجپوت اپنے رائس مل پر جارہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما شدید زخمی ہوئے۔ حملے کے بعد مقامی افراد نے سخاوت راجپوت کو شدید زخمی حالت میں لاڑکانہ چانڈکا اسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔سخاوت راجپوت کا شمار لاڑکانہ کے دیرینہ کارکنان میں ہوتا تھا، وہ قمبر شہدادکوٹ میں پی ٹی آئی کے سرگرم رہنما تھے اور رائس مل ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سخاوت راجپوت کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا ہے۔ حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کیا کہ ایس ایس پی قمبر سخاوت راجپوت کے قاتل بن چکے کیونکہ وہ جرائم پیشہ افراد کے سرپرست بنے ہوئے ہیں، سندھ میں امن امان کی صورتحال مکمل خراب ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

mohdmuzammil27

MaddyWithKhan مقامی پولیس اس قتل کو درینہ دشمنی کے پیرائے میں تفتیش کرے گی اور قاتلوں کی تلاش جاری رہے گی سالوں قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جائیں گے نتیجے میں کئی لوگوں کو تفتیش کیلئے تھانے اس کے بعد جیل میں ڈال کر نہ ختم ہونے والی تفتیش جاری رہے گی واہ کیا نظام ہے ذندہ ہے بھٹو ذندہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیاایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ:بنگلا دیش کی ٹیم پہلے دن 253 رنز بنانے میں کامیابچٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش کے مڈل آرڈر بیٹسمین لٹن داس نے پاکستان کے خلاف اپنے کیرئیر کی پہلی ٹیسٹ سنچری اسکور کرلی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang pakvsban
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ایک ہی دن میں 12سو روپے کی اونچی اڑانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اظہارِ دلچسپیاقتصادی امور کے وزیر عمر ایوب خان اور روسی فیڈریشن کے وزیر توانائیNikolai Shulginov نےYekaterinbur میں ٹی ایم کے پائپ فیکٹری کا دورہ کیا۔روس نے گیس پائپ لائنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:ماضی میں کہا میں کوئی میڈیا سیل نہیں چلاتی،مریمماضی ميں انکار مگر حال ميں اقرار۔ بدھ 24 نومبر کو پريس کانفرنس ميں ميڈيا سيل چلانے کا اعتراف کرنيوالی مريم نواز ماضی ميں اس سے انکار کيا کرتی تھيں SamaaTV چپ جھوٹا حکومتی چینل Ye sub jhoty makaar log hain apny Liya sub kuch halal hain inko Allah inko or by nakab krain gy ن لیگ نے ہمیشہ سے ایسے کھیل کھیلے ہیں اور کھلتی رہی گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسے کا اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو مزید پیچھے چھوڑ دیا ، دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک Dollar will go upto two hundred . Insha Allah . ✌👌👍
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »