نئے کورونا کیخلاف بہت تیزی سے ویکسین بنائی جاسکتی ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لندن:

آکسفورڈ ویکسین گروپ کے ڈائریکٹر پروفیسر اینڈریو پولارڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ دستیاب تمام ویکسینز کورونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کے خلاف مؤثر ثابت ہوں گی تاہم ایسا نہ بھی ہوا تو نئی ویکسین بہت تیزی سے تیار ہوجائے گی۔ بی بی سی ریڈیو کو انٹرویو میں آسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین بنانے والی ٹیم کے سربراہ پروفیسر اینڈریو پولارڈ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے خلاف بہت تیزی سے ایک نئی ویکسین تیار کی جا سکتی ہے۔آکسفورڈ ویکسین گروپ کے سربراہ نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ دستیاب تمام ویکسینز جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم ’’اومی کرون‘‘ کے خلاف مؤثر ثابت ہوں گی اور آئندہ چند ہفتوں کی تحقیق میں اس سے متعلق معلومات حاصل ہوجائیں گی۔پروفیسر اینڈریو پولارڈ...

اسی طرح ویکسین بنانے والی دیگر کمپنیاں میڈورنا، فائزر اور نواویکس نے بھی کہا ہے کہ ان کی ویکسنز کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خلاف بھی مزاحمت رکھتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sab aik dhong h corona h he new yeh kia tumhara baap hai hr saal new ajata h or tum logo ko pehly btata h k m agia hu meri age 20 h or mny abhi tk koi vaccine nhi lgawai or na he yeh gndi vaccine lgwauga koi beemari he nhi jb jhootay

سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ

یھ سب خنزیرکی نسل سےیھ سب فراڈی ھے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 411 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 411 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم کے پھیلاﺅ کا خدشہ آئی سی سی نے ایونٹ روک دیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا کی نئی قسم کے سامنے آنے پر ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر روک دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پر تشویشجنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس ویرینٹ کو سمجھنے میں کئی ہفتے لگیں گے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپین میں موسم سرماء میں کورونا کی نئی لہر کے خطرات منڈلانے لگےبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )موسمِ سرماء کی آمد کے ساتھ ہی  بعض دوسرے ممالک کی طرح سپین میں بھی کورونا کا خطرہ دوبارہ منڈلانے لگا۔ نئی ممکنہ لہر کو روکنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم کے بعد پابندیاں، مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاریکورونا کی نئی قسم کے بعد پابندیاں، مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »