تھائی لینڈ میں کورونا پھیلنے پر حسیناؤں سے تحقیقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھائی لینڈ میں مقابلہ حسن کی تقریب کے بعد کورونا وائرس کے 22 کیسز سامنے آئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس پھیلنے پر مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو ماسک نہ پہننے پر انہیں تفتیش کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ تھائی لینڈ میں مقابلہ حسن کی تقریب کے بعد کورونا وائرس کے 22 کیسز سامنے آئے، جس کے پھیلاؤ کا سبب حسیناؤں پر شبہ کرنے کی صورت میں کیا جارہا ہے۔ گذشتہ دنوں بینکاک میں ہونے والے مقابلہ حسن میں شریک 13 حسیناؤں اور عملے کے 9 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے مزید 35 افراد موت کے منہ میں چلے گئےتفصیل پڑھیں coronavirus CoronaVirusUpdates BreakingNews BREAKING neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا میں تشویشناک اضافہ، ایک ہزار 980 افراد وائرس میں مبتلا، 27 مریض جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ | Abb Takk NewsChairman ECP Did any contesting party in Kashmir election submitted any development programe? that, *What they will do for kashmir within their tenure of 5 years* so that next election candidate or its part should be accountable for their acts.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحانکوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رحجان برقرار ہے، جولائی میں کیسز رپورٹ ہونے کی شرح 8فیصد ہوگئی ہے۔ Exams cancel kro na hamari zindgiyon sy khelo Shafqat_Mahmood Disgusted by this government!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک دوحہ میں طالبان افغان حکومت میں مذاکرات جاریافغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری Kabul Explosion Killed Wounded ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan Afghanistan ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »