تعلیمی اداروں میں بڑھتی ہوئی جنسی ہراسانی کا ذمہ دار کون؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SamaaBlogs یونیورسٹی انتظامیہ بدنامی سے بچنے کے لئے طالبات کے ساتھ پیش آنے والے ان انسانیت سوز واقعات کو چھپانے کی کوشش کرتی ہے محمد ساجد الرحمنٰ کی تحریر

فریحہ کی پیدائش ایک مڈل کلاس گھرانے میں ہوئی۔ وہ اپنے والدین کی لاڈلی اور بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی۔ فریحہ کے والدین کو معاشرے میں درپیش مسائل کا باخوبی علم تھا اس لیے انہوں نے اپنی بیٹی کو اچھی تعلیم دلوانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ ناں صرف اپنے حقو ق کا تحفظ کرسکے بلکہ اپنی اولاد کی اچھی تعلیم و تربیت بھی کرسکے۔میٹرک تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد فریحہ کے بھائیوں نے والدین کے فیصلے کی سخت مخالفت کی لیکن والدین کے ڈٹے رہنے کے باعث وہ بھی بے بس ہو...

فریحہ جیسی ہزاروں لڑکیاں ہیں جو اپنے گھر سے بمشکل اجازت ملنے کے بعد تعلیم حاصل کرتی ہیں لیکن اپنے حقوق کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر ہیں ۔اگر کوئی جرات مندی سے ایسے اساتذہ کے خلاف علم بغاوت بلند کرتی ہیں تو گھریلو ماحول اور معاشرہ ان کی کوششوں کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن جاتا ہے۔چند روز قبل پشاور یونیورسٹی کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ نے اپنے والد کے توسط سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ پروفیسر نے مجھے ایک ہی مضمون میں کئی بار فیل کیا ہے۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ شکایت کے...

تعزیرات پاکستان کی دفعہ 509 کے تحت عوامی مقامات پر خواتین کو کسی طور پر ہراسگی کا نشانہ بنانے یا کسی بھی خاتون کی توہین کرنے کے علاوہ سیٹی بجانے، گاناگانےاور تحریری یازبانی بداخلاقی وغیرہ کوجرائم میں شامل کیا گیا ہے۔ان معاملات کی شکایت کرنے پرملوث شخص کو 3 سے 5 سال قید اور تقریباً 5 لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائمہ کمیٹی، ڈبلیو ٹی او میں پاکستان کے مستقل سفیر کی تعیناتی میں تاخیر کا نوٹسقائمہ کمیٹی، ڈبلیو ٹی او میں پاکستان کے مستقل سفیر کی تعیناتی میں تاخیر کا نوٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خانمودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خان PMImranKhanTweet IndianForcesInOccupiedKashmir CurfewInIOK PMOIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov KNSKashmir Kashmir_Monitor RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خانمودی کےمقبوضہ کشمیر میں اقدامات گجرات میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مثال ہے:عمران خان ImranKhanPTI PMOIndia KashmirBleeds pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھ کمیونٹی کا مسلمانوں کی حمایت میں بڑا اعلانسکھ کمیونٹی کا مسلمانوں کی حمایت میں بڑا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

والدین کا انکار پولیو کیسز میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ بن گیا - ایکسپریس اردورواں سال كے ابتدائی 7 ماہ كے دوران ملک میں پولیو كے 53 كیسز سامنے آچكے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان دُنیا کی ہر عدالت میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑے گا،عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہناہے کہ بھارت کے یوم آزادی پر پورا پاکستان کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف سراپا احتجاج ہے،پاکستان دُنیا کی ہر عدالت میں کشمیریوں کا مقدمہ لڑے گا۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر نہ ٹوٹنے والے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »