جعلی بینک اکاونٹس کیس،سابق صدرزرداری جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی بینک اکاونٹس کیس میں سابق صدر ٓاصف علی زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ٓاصف زرداری کی اس سے قبل چھ مرتبہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع ہوچکی ہے۔ اسلام ٓؓاباد کی احتساب عدالت...;

جعلی بینک اکاونٹس کیس میں سابق صدر ٓاصف علی زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ٓاصف زرداری کی اس سے قبل چھ مرتبہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع ہوچکی ہے۔

سماعت کے آغاز میں نیب پراسیکیوٹر نے زرداری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ایک شریک ملزم کے بیان کے بعد آصف زرداری سے تفتیش کرنی ہے، مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا عدالت میں کہنا تھا کہ انہیں عید کی نماز بھی نہیں پڑھنے دی گئی، یہ کون سی اسلامی ریاست ہے ؟ عدالتی اجازت کے باوجود بیٹی کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا، عید پر بھی اہل خانہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کا 3 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظوراسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں سابق صدر آصف علی زرداری کا 3 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاجعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا AAliZardari pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری 19 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا - ایکسپریس اردویہ کون سی اسلامی ریاست ہے، نہ بیٹی کو ملنے دیا گیا نہ عید کی نماز پڑھنے دی گئی، آصف زرداری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاجعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا Islamabad Fake Accounts Case Extends Physical Remand AAliZardari MediaCellPPP NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »