سکھ کمیونٹی کا مسلمانوں کی حمایت میں بڑا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھ کمیونٹی کا مسلمانوں کی حمایت میں بڑا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

مقبوضہ کشمیر کی سکھ کمیونٹی کی جانب سے ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر کی عورتوں کو دوسرے علاقوں میں لے جانے کی کوشش کرنے والوں کو ہماری لاشوں سے گزر کر جانا پڑے گا۔

مقبوضہ کشمیر کی سکھ کمیونٹی نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے سکھ کمیونٹی کے سربراہ نے کہا کہ ہمارا صدیوں پرانا سیکولر ماحول ہے، ہمیں اس ماحول کو ہر قیمت پر قائم رکھنا ہے اگر کسی نے اسے خراب کرنے کی کوشش کی تو سکھ کمیونٹی اس کے راستے میں دیوار بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی طرح کے تشدد کے سخت خلاف ہیں، اگر کسی بھی خطے سے تعلق رکھنے والا کوئی شخص یہاں تشدد کرے گا تو ہم اس کی پرزور مخالفت کریں گے۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جس کسی کو بھی آرٹیکل 370 سے اعتراض ہے، وہ پر امن طریقے سے احتجاج کرے یا اُن کے پاس قانونی راستہ ہے تو وہ قانونی راستہ اپناتے ہوئے اس کے خلاف آواز بلند کریں۔انہوں نے کہا کہ وہ بھارتی حکومت اور ریاستی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ جتنے بھی بڑے سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا ہے، اُنہیں فوراً سے پیشتر رہا کیا جائے اور وادی میں موبائل اور انٹرنیٹ پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیںاُنہیں فوری طور پر ہٹایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ بھارت نے عیدالاضحی کے اہم تہوار پر لاکھوں کشمیریوں کومذہبی آزادی سے محروم
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیلاسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔ فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام گرمکھی میں پیغام دیتے ہوئے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی […] Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے جنرل فیض کی بات کی، آئی ایس آئی کی نہیں‘نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو کے مطابق پاکستان میں سول اور ملٹری کے درمیان بہت ساری غلط فہمیاں اب بھی موجود ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے سنحیدہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اچانک پمز ہسپتال پہنچ گئے، مریضوں کی عیادت کیImran Khan is a good Prime Minister ImranKhanPTI kashmeer ڈرامہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیری خواتین کو برطانوی وزارت خارجہ کی حمایت کی اشد ضرورت ہے: سعیدہ وارثیسعیدہ وارثی اس سلسلے میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں اس کی نہیں صرف سچے مسلمانوں کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »