شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مون جے اُن اور کم جونگ اِن کے درمیان گزشتہ برس اپریل میں تاریخی ملاقات ہوئی تھی NorthKorea SouthKorea DawnNews مزید پڑھیں:

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے کو امریکا کے ساتھ فوجی مشقوں پر سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد 2 میزائل لانچ کرنے کے ساتھ بات چیت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکا کے مابین ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں، جن کا آغاز گزشتہ ہفتے ہوا تھا، کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انہیں جنگ کی ریہرسل قرار دیا۔دوسری جانب جمعے کی صبح شمالی کوریا نے مزید 2 میزائل فائر کرنے کا تجربہ کیا جن کے بارے میں اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا وہ بیلسٹک میزائل تھے یا راکٹ آرٹلری تھے۔

دوسری جانب پیانگ یانگ نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن کی جانب سے 2045 تک کوریائی خطے کو ایک کرنے کے سلسلے میں مذاکرات جاری رکھنے کے اعلان کو بھی مسترد کردیا۔اس ضمن میں شمالی کوریا کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جنوبی اور شمالی کوریا کے مابین مذاکرات کی سست روی اور دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان گزشتہ برس ہونے والی تاریخی ملاقات میں کیے گئے عہد پر عمل درآمد میں تعطل کی سراسر ذمہ داری جنوبی کوریا پر عائد ہوتی...

خیال رہے کہ مون جے اُن اور کم جونگ اِن کے درمیان گزشتہ برس اپریل میں تاریخی ملاقات ہوئی تھی جس میں انہوں نے پرامن تعاون کا عہد کیا تھا تاہم اس کے بعد سے اب تک دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات، تعاون اور تبادلوں میں معمولی بہتری ہی ہوسکی تھی۔اس سے قبل جمعرات کو کوریا کے یومِ آزادی کے دن ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے صدر نے کہا تھا کہ ’شمالی کوریا کی جانب سے مسلسل تشویشناک کارروائیوں کے باجود مذاکرات کی رفتار متزلزل نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا نے مزید میزائل تجربے کرلیےشمالی کوریا نے مزید میزائل تجربے کرلیے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمینا کا یونیسیف سے پریانکا چوپڑا کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا تیسرا اسپیل شروع ہونے کا امکانکراچی سمیت ملک دیگر شہروں میں بارشوں کا تیسرا اسپیل آج جمعرات 15 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ماہر موسمیات جواد میمن کے مطابق بھارتی ریاست گجرات اور راجستھان سے ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی سماجی کارکنوں کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، صورتحال کو جہنم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوسماجی کارکنوں کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارمینا خان کا یونیسیف سے پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر سے ہٹانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوپریانکا نے امن کی سفیر ہونے کے باوجود پلوامہ حملے کے بعد امن کے بجائے جنگ کی حمایت کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم’پرے ہٹ لو‘ کا 3روز میں 8کروڑ کا بزنسفلم’پرے ہٹ لو‘ کا 3روز میں 8کروڑ کا بزنس ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »