ترکیہ میں خوفناک بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکیہ میں خوفناک بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ARYNewsUrdu

مغربی ترکیہ میں ایک مسافر بس سڑک سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

افیونکاراہیسر صوبے کے گورنر کے ترجمان نے بتایا کہ بس جنوب مشرقی صوبے دیار باقر سے ایجین شہر بودرم جا رہی تھی۔ وزیر صحت فرحتین کوکا نے ٹویٹ کیا کہ 42 افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے۔ جائے وقوعہ سے آنے والی ویڈیوز میں ایمبولینسوں کو قطار میں کھڑا اور ایک کرین کو بس کو اٹھائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ٹوٹے ہوئے بازو کے ساتھ ایک زخمی مسافر نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ جب بس کو حادثہ پیش آیا تو میں اس وقت نیند میں تھا، انہوں نے کہا کہ لوگ بس کے نیچے پھنس گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tukey turkiya kab sa hva is bath ka humy pata ni arabi ma to turkiya ta lakin urdu kab badli is pata karna ho ga

Geçmiş olsun

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی : بس حادثہ 8 افراد ہلاک درجنوں زخمیمغربیترکیہ کے علاقے میں بس حادثے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی خبروں کے مطابق مغربی ترکیہ میں ایک مسافر بس سڑک سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمیعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے اروکنیا کے علاقے پیورین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے کھیتوں اور رہائشی علاقے میں پھیل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چلی : جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ، 900 سے زائد زخمیسنتیا گو: (ویب ڈیسک ) چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ، آگ نے کھیتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں 23 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہاولنگر: تیزرفتار بس الٹنے سے 15 مسافر زخمی ہوگئےبہاولنگر: (دنیا نیوز)ٹائی راڈ کھلنے کے باعث تیز رفتار بس الٹ گئی ، حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےپولیس اہلکار بھی راشن کی لوٹ مار کو روک نا سکے۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا امریکا کے شمالی علاقے برفیلی ہواوں کے طوفان کی لپیٹ میں آگئےامریکہ کے جنوب میں خراب موسم کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہو چکے   کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید برفیلی ہواں کے طوفان کی لپیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »