خیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس اہلکار بھی راشن کی لوٹ مار کو روک نا سکے۔ تفصیلات: DailyJang

خیرپور میں فلاحی تنظیم کی جانب سے تقسیم کیلئے لائے گئے لاکھوں روپے راشن کے چار ٹرک سیلاب متاثرین اور عام شہریوں نے لوٹ لیے۔

بھگڈر سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے، سیلاب سے متاثرہ خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے لاکھوں روپوں کے راشن سے بھرے ٹرک پہنچے تو سیلاب متاثرین اور عام شہریوں نے ٹرکس پر دھاوا بول دیا، ٹرکوں پر چڑھ گئے، راشن لوٹ کر ساتھ لے گئے۔ لوٹ مار کے دوران بھگڈر کے باعث خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، موقع پر موجود پولیس اہلکار بھی راشن کی لوٹ مار کو روک نا سکے، فلاحی تنظیم نے تھانہ کوٹ ڈیجی میں ابتدائی رپورٹ درج کروادی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں لاکھوں افراد بجلی سے محرومامریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے شدید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی ایس ایس کے امتحان میں انوکھا سوال سوشل میڈیا پر وائرلامتحانی پرچے میں امیدواروں کو مضمون لکھنے کے لیے دیے گئے آپشنز میں شامل ایک آپشن کی انفرادیت نے کئی افراد کو حیران کیا۔ Boys Will Be Boys 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے پی سی میں اسے بھی مدعو کیا جو مجھ سے ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتا، وزیراعظم کا کسی کا نام لیے بغیر تنقیداے پی سی میں اسے بھی مدعو کیا جو مجھ سے ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتا، وزیراعظم کا کسی کا نام لیے بغیر تنقید مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئےشاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں ریسپشن کا آغاز کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaheenShahAfridi شادی مبارک۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن میں 6 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد زخمیفلپائن میں 6 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد زخمی Earthquake MagnitudeQuake Philippines
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوٹ ڈیجی میں فلاحی تنظیم کےراشن سے بھرے4 ٹرک لوٹ لیےگئےسیلاب متاثرین کےعلاوہ عام شہری بھی راشن لےگئے، بھگڈر کے باعث خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »