ترکی : بس حادثہ 8 افراد ہلاک درجنوں زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Turkey Bus Crash Kills Injures trpresidency MFATurkiye

مغربیترکیہ کے علاقے میں بس حادثے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

عرب میڈیا کی خبروں کے مطابق مغربی ترکیہ میں ایک مسافر بس سڑک سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔افیونکاراہیسر صوبے کے گورنر کے دفتر نے بتایا کہ بس جنوب مشرقی صوبے دیار باقر سے ایجین شہر بودرم جا رہی تھی۔ وزیر صحت فرحتین کوکا نے ٹویٹ کیا کہ 42 افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے۔جائے وقوعہ سے آنے والی ویڈیوز میں ایمبولینسوں کو قطار میں کھڑا اور ایک کرین کو بس کو اٹھائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ٹوٹے ہوئے بازو کے ساتھ ایک زخمی مسافر نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ جب بس کو حادثہ پیش آیا تو میں اس وقت نیند میں تھا، انہوں نے کہا کہ لوگ بس کے نیچے پھنس گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چلی : جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ، 900 سے زائد زخمیسنتیا گو: (ویب ڈیسک ) چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ، آگ نے کھیتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں 23 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمیعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے اروکنیا کے علاقے پیورین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے کھیتوں اور رہائشی علاقے میں پھیل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےپولیس اہلکار بھی راشن کی لوٹ مار کو روک نا سکے۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہاولنگر: تیزرفتار بس الٹنے سے 15 مسافر زخمی ہوگئےبہاولنگر: (دنیا نیوز)ٹائی راڈ کھلنے کے باعث تیز رفتار بس الٹ گئی ، حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نائیجیریا : مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، 40 سے زائد افراد ہلاکابوجا : ( و یب ڈیسک ) نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا میں مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ، یہ تازہ ترین جھڑپیں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات سے قبل ہوئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینیڈا امریکا کے شمالی علاقے برفیلی ہواوں کے طوفان کی لپیٹ میں آگئےامریکہ کے جنوب میں خراب موسم کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہو چکے   کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید برفیلی ہواں کے طوفان کی لپیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »