کینیڈا امریکا کے شمالی علاقے برفیلی ہواوں کے طوفان کی لپیٹ میں آگئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا ، امریکا کے شمالی علاقے برفیلی ہواوں کے طوفان کی لپیٹ میں آگئے Canada US SnowStorm Winters Detail News👇

کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید برفیلی ہواں کے طوفان کی لپیٹ میں آگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران موسم انتہائی شدید رہے گا، ریاست Maine میں منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک برفیلی ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔ بوسٹن میں منفی 34 سینٹی گریڈ کی طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز اسکول بند رہے ہیں ۔ نیو یارک شہر میں

منفی 23 سینٹی گریڈ کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار سے صورتحال میں بہتری کا امکان ہے۔ امریکہ کے جنوب میں پیر سے اب تک خراب موسم کے باعث کم از کم 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ان میں ٹیکساس میں آٹھ، اوکلاہوما میں دو اور آرکنساس میں ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی۔ دوسری جانب چین میں بھی شدید سردی کی لہر جاری ہے، چین کے شمالی شہر موہے میں منفی 53 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا، امریکا کے شمالی علاقے شدید برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میںکینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید ترین برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں آگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کہیں منفی 51 تو کہیں 34، کینیڈا اور امریکا میں برفیلی ہواؤں کا طوفانامریکی شہر بوسٹن Boston میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ کی طوفانی ہوائیں چلیں جس کے باعث علا قے میں جمعہ کو اسکول بند رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاکپاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپ ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاکلاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے  اسلام پورہ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔مقتول کی شناخت اشرف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ازمیر ٹاؤن میں گھر کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) چوہنگ کے علاقے ازمیر ٹاؤن میں گھر کے اندر گیس پائپ لائن پھٹنے سے چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ میں لاکھوں افراد بجلی سے محرومامریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے شدید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »