غبارہ گرانے پرامریکہ کو ضروری جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں: چین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غبارہ گرانے پرامریکہ کو ضروری جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں: چین china USdownsChineseballoon chineseballoon

بیجنگ نے پینٹاگون کی جانب سے ایک چینی غبارے کو مار گرانے کے فیصلے پر بھی تنقید کی اورکہا کہ امریکہ کی طرف سے زیادہ سے زیادہ رد عمل اور بین الاقوامی طرز عمل کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

یاد رہے واشنگٹن نے غبارے کے متعلق شبہ ظاہر کیا تھا کہ یہ غبارہ جاسوسی کے مقاصد کے لیے ہے اور اس کی نگرانی شمالی امریکہ پر کی گئی تھی۔چینی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ چین بغیر پائلٹ کے سویلین غبارے پر حملہ کرنے کے لیے امریکہ کی طرف سے طاقت کے استعمال پر سخت برہمی اور احتجاج کا اظہار کرتا ہے۔ چین مزید ضروری ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، بیجنگ کی یہ مذمت امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی ہے کہ ہفتے کے روز امریکی شمالی کمان کے ایک لڑاکا طیارے نے صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر چینی جاسوسی غبارہ کو مار گرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کی نااہلی کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: ڈار کا سابق وزیراعظم کو جوابعمران خان کی غیر ذمہ دارانہ ٹوئٹ کا مقصد ملک کی سکیورٹی صورتحال کو نقصان پہنچانا اور سیاسی ماحول کو گندا کرنا ہے: اسحاق ڈار مزید پڑھیں: Kiya MIshaqDar50 aur shareefo se zyada bhi koi mulk ko ganda kr skta ha? 🤭 Tum tou dalr ret Kam karney aye they Besharm Admi 🐒
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے چین کا جاسوسی غبارہ مار گرایا، پینٹاگون نے تصدیق کر دیچین کی جانب سے ہماری خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: امریکی وزیر دفاع Mere paas bhi El gubara he phat gya hesorakh Zara badda he osko report Kroge to FOTO bhejo elzam apni baji pr na lagana
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نمونیا کے علاج کیلئے 3 ماہ کی بچی کو گرم سریا لگا کر مار دیا گیامدھیہ پردیش کے چند قبائلی علاقوں کے لوگ نمونیا کے علاج کیلئے گرم لوہے کا سریا پیٹ پر لگانے پر یقین رکھتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Sindh ka woh gaoo jiska tamam intezam gaoo walay khud chalatay hain, jese Europe ka koi ilaqa haiSindh ka woh gaoo jiska tamam intezam gaoo walay khud chalatay hain, dekh kar apko lagay ga jese Europe ka koi ilaqa hai... Modern_Village europe development To watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل؛ اوپنرز چھکے چھڑانے کیلیے بے تاب - ایکسپریس اردونیچرل گیم ضروری ہے، پہلی ہی گیند سے باؤنڈریز کا متلاشی ہوتا ہوں،فخر زمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم یکجہتی کشمیر کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!تمام پاکستانی ہر سال پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں- یہ دن منانے کا مقصد لاکھوں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہے، یہ دن منانے کا مقصد ناصرف کشمیریوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »