امریکا نے چین کا جاسوسی غبارہ مار گرایا، پینٹاگون نے تصدیق کر دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کی جانب سے ہماری خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: امریکی وزیر دفاع

جاسوس غبارہ چین کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، غبارے کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل پر نشانہ بنایا گیا— فوٹو: اسکرین گریبپینٹاگون کا کہنا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی جانب سے امریکی فضائی حدود کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، غبارے کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل پر نشانہ بنایا گیا۔

امریکی صدر نے چینی جاسوس غبارہ مار گرانے پر امریکی فوج کو مبارکباد پیش کی جبکہ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ کارروائی دانستہ اور قانون کے مطابق کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارروائی یہ ظاہر کرتی ہے کہ صدر بائیڈن اور ان کی قومی سلامتی کی ٹیم ہمیشہ امریکی عوام کی حفاظت اور سلامتی کو اولیت دے گی، چین کی جانب سے ہماری خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جمعہ کے روز چین نے غبارے کی ملکیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ موسم کی صورتحال جانچنے والا غبارہ تھا جو اپنے راستے سے بھٹک گیا تھا۔ امریکی فضائی حدود میں غبارے کے غیر ارادی داخلے اور صورتحال پر افسوس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mere paas bhi El gubara he phat gya hesorakh Zara badda he osko report Kroge to FOTO bhejo elzam apni baji pr na lagana

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے چینی جاسوسی غبارے کے پیش نظر 3 ائیرپورٹ بند کر دیےجنوبی کیرولائنا کے مارٹل بیچ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سمیت تین ائیر پورٹس پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر طیاروں کی آمد رفت روک دی گئی ہے: ایوی ایشن حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی فضائی حدود میں چین کے جاسوس غبارے کی پرواز پر کھلبلی مچ گئیواشنگٹن : امریکی فضائی حدود میں چینی جاسوس غبارے کی پرواز پر کھلبلی مچ گئی، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ غبارہ چند دنوں سے اڑ رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں جاسوس غبارے کے معاملے پر چین کی وزارت خارجہ کا ردعملترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حقائق واضح ہونےتک قیاس آرائیاں مسئلے کےحل کے لیے سازگار نہیں، معاملے کی تصدیق کے بارے میں کام کر رہےہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی غبارہ امریکیوں کیلئے خطرہ نہیں: پینٹاگونامریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چینی غبارے سے زمین پر موجود لوگوں کے لیے کوئی خطرہ نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے جنرل ورکرز کا اجلاس کل طلب بڑے فیصلے کا اعلان متوقعکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے جنرل ورکرز کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا، اجلاس میں بڑے فیصلے کا اعلان متوقع ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »