ترکی کی جانب سے جنگ کا آغاز، شامی صدر بشارالاسد بھی میدان میں آگئے، بڑا خطرہ پیدا ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے کرد جنگجو شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑائی میں امریکہ کے

اتحادی تھے اورشامی صدر بشارالاسد کی حکومتی افواج کے خلاف بھی محاذ کھولے ہوئے تھے۔ اب شام پر ترکی کے حملے کے بعد اس حوالے سے خلاف توقع ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اب تک امریکہ کے اتحادی رہنے اور شامی حکومت کے خلاف لڑنے والے کردجنگجوﺅں نے شامی حکومت کے ساتھ اتحاد کر لیا ہے۔ حکومت اور کردوں میں ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت شام کی فوج کردوں کے زیرقبضہ علاقے میں ترکی کے بارڈر پر تعینات کی جائے گی جو کرد جنگجوﺅں کو ترک افواج کے ساتھ لڑائی میں بھی مدد دے گی۔اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر...

میں شامل 10لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔رپورٹ کے مطابق ترک افواج نے جس علاقے پر حملہ کیا ہے وہ کرد جنگجوﺅں پر مشتمل ’سیرین ڈیموکریٹک فورسز‘ کے زیرقبضہ ہے اور یہاں شامی حکومت کی کوئی عملداری نہیں ہے۔ اب اس معاہدے کے تحت سیرین ڈیموکریٹک فورسز شامی حکومت اور اس کی افواج کو اس علاقے تک رسائی دیں گی۔ واضح رہے کہ کرد جنگجو اگرچہ اب تک امریکہ کے اتحادی رہے اور اب شامی حکومت کے اتحادی بن گئے ہیں تاہم ترکی انہیں دہشت گرد قرار دیتا ہے۔ترکی کے مطابق کرد جنگجو ترکی کے اندر متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی ، ایران بھی میدان میں آگیا، بڑی پیشکش کردیتہران (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد ایران نے بھی ترکی، شام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی کے وار کم نہ ہوسکے،ملک بھر میں مریضوں کی تعداد میں اضافہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کے سفیر کی سربراہ پاک بحریہ سے ملاقاتترکی کے سفیر احسان مصطفی یردہ قل (Ihsan Mustafa YURDAKUL) کی پاک بحریہ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »