ترکی کے سفیر کی سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ترکی کے سفیر کی سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردہ قل کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے حال ہی میں ترکی میں ہونے والی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب میں ترکی کے صدر طیب اردگان کی شرکت کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ترکی میں پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے ملجم کلاس جہازوں کی تیاری پر بھی بات چیت کی گئی۔ترکی کے سفیر نے خطے میں میری ٹائم سکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردہ قل کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقاتترکی کے سفیر احسان مصطفی یردہ قل کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات Islamabad PakNavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy Turkey MFATurkey trpresidency Turkey_Gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرورن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور تفصيلات جانئے: DailyJang اگر آپ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے بھی یہی کہتے ہیں ، تو وہ آپ پر یقین نہیں کریں گے ، حالانکہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔ 100% pmln is with nawaz shrif تم لوگوں کو حکومت کی کارکردگی اور عوام سے زیادہ ن لیگ کی فکر ہے۔ ہمارے ساتھ ہو یا انکے ساتھ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ - Amazing - Dawn NewsUseless info... Baseless 3 5
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہزادی ڈیانا کے لباس کی تیاری، رضوان بیگ کی کہانیسال 1996 میں لیڈی ڈیانا کے دورہ پاکستان کے موقع پر ان کیلئے خصوصی لباس تیارکرنے والے رضوان بیگ کی سما ڈیجیٹل سے خصوصی بات چیت
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ کیساتھ ڈانس کی ویڈیو نے دھوم مچادی01:08 PM, 14 Oct, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, پیرس : ماہرہ خان کی پیرس میں لبنانی اداکارہ کے itni Dhoom Video ne nai Machai Jitni app logoon ne Twitter pe macha di hai.... Zehni marezoo دھوم نہیں مچادی پاکستان کو اور اسلام کو بدنام کردیا کنجر نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »