ٹی 20 کپ میں کمنٹری کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں، فیصل اقبال نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ بھی سوچنے پر مجبور ہو جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹی 20 کپ میں کمنٹری کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگی

پیرس میں فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ، پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر آ گئی

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کا کہنا ہے کہ کئی سالوں سے کارٹون کمنٹری کا سلسلہ چل رہا ہے،پی ٹی وی سپورٹس کو اپنا معیار بہتر بنانا ہوگا،ہمیشہ ایک اچھا ٹورنامنٹ غیر پیشہ ور کمنٹیٹرز کی وجہ سے برباد کردیا جاتا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انہوں نے کہا کہ پی سی بی کو معیاری براڈ کاسٹنگ اور کمنٹری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر سابق کرکٹرز سمیت متعدد صارفین نے بھی فیصل آباد میں ٹی 20 کپ میچز کے دوران کی جانے والی کمنٹری کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ramiz raja ki jga b kisi or ko lyna chyh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20 کپ، ساﺅدرن پنجاب کا ٹاس جیت کر ناردرن کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں ساﺅدرن پنجاب نے نادرن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20 کپ، ساﺅدرن پنجاب نے ناردرن کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیافیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں ساﺅدرن پنجاب کی ٹیم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جب ٹی وی شو میں بال کٹنے پر ماڈل بے ہوش ہوگئی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کے اقدامات اور پیش رفت پر اظہار اطمینانفنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے ایکشن پلان سے متعلق پاکستان کے اقدامات اور پیش رفت پر اظہار اطمینان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جو مرضی کر لیں بھارت پر دبائو نہیں ڈال سکتے عمران خان کے اعلانات پر بھارتی ...'جو مرضی کر لیں بھارت پر دبائو نہیں ڈال سکتے' عمران خان کے اعلانات پر بھارتی وزیردفاع کا موقف بھی آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چائے بنانے سے انکار پر خاتون پر شوہر، دیور کا بہیمانہ تشدد - Pakistan - Dawn Newsحد ہے یار تم خبریوں کی بھی۔ ایک خبر ۔۔ شوہر نے موقع پا کر گھر پر اکیلی بیوی کے ساتھ زیادتی کر دی۔ 🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »