تحقیقاتی رپورٹ میں مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے، سمیع اللہ چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں کرپشن کا کوئی الزام نہیں، اخلاقی طور پر استعفیٰ دیکر خود کو احتساب کیلئے پیش کیا۔

مستعفی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے کہا ہے کہ وہ جلد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرکے انھیں حقائق سے آگاہ کریں گے۔ انکوائری رپورٹ میں میرے اوپر براہ راست کوئی الزام نہیں ہے۔ مجھ پر صرف یہ الزام ہے کہ اپنے محکمے میں اصلاحات نہ لانے کا ذمہ دار ہوں۔

سمیع اللہ چودھری کا ہلنا تھا کہ محکمہ خوراک میں چار سیکرٹری تبدیل ہوئے لیکن اس کے باوجود بھی کچھ ریفارمز لایا اور کچھ کیلئے کوشش کی۔ کچھ لوگوں کو میرا وزیر بننا پسند نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے اندر سے کوئی سازش نہیں ہوئی۔ سازش میں ملوث کچھ قوتوں کو وقت آنے پر بے نقاب کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

G...ap sub ganga nahae ho....besharmo

تو الظام ہے کس پر بھٹو نے کچھ غلط کر دیا کیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت جو کچھ کرتی ہے کرے ہم سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن Shame on balochistan gov
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاوید میانداد کا چینی اور آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کا جزوی طور پر معاشی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلانصدر حسن روحانی نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں معاشی و اقتصادی سرگرمیاں 18 اپریل سےشروع ہوں گی، تعلیمی اداروں، کھیلوں کی سرگرمیوں اور ہر قسم کی تقریباب پر پابندی میں 18 اپریل تک کی توسیع کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »