آئی پی ایل مہنگے کنٹریکٹس کے باعث آسٹریلوی کھلاڑی کوہلی پر جارحانہ انداز اپنانے سے ڈرتے ہیں: کلارک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

آئی پی ایل مہنگے کنٹریکٹس کے باعث آسٹریلوی کھلاڑی کوہلی پر جارحانہ انداز اپنانے سے ڈرتے ہیں: کلارک

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کینبرا: دنیا بھر میں کوروناوائرس کے باعث کھیلوں کے تمام مقابلے منسوخ ہو چکے ہیں تاہم 2015ء ورلڈکپ کے فاتح کپتان مائیکل کلارک نے انڈین پریمئر لیگ کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے نیا پنڈورا باکس کھول دیاہے ۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے کھلاڑی بھی گراؤنڈ میں ویرات کوہلی کو جملے کسنے یا پھر ان کے خلاف جارحانہ انداز اپنانے سے ڈرتے ہیں، ہر کوئی جانتا ہے کہ گیم کے حوالے سے بھارت کے پاس کتنا پیسہ ہے اور وہ کتنا طاقتور ہے ، بین الاقوامی سطح پر بھی اور مقامی سطح پر آئی پی ایل کے ذریعے ۔ مائیکل کلارک کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیاہے جب آسٹریلوی کھلاڑیوں نے انڈین پریمئر لیگ کے ساتھ بھاری رقوم پر مبنی معاہدے کر لیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Human being is selfish by nature 🙄

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل سے متلعق سابق آسٹریلیوی کپتان مائیکل کلارک کا بڑا انکشافآئی پی ایل کنٹریکٹ کیلئے آسٹریلوی کھلاڑی کیا کرتے ہیں؟ مائیکل کلارک کا بڑا انکشاف۔۔۔ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MichealClark IPL ViratKohli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پی آئی اے کے پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ پی آئی اے کے پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار - Lanat ho Its betrayal!!! And they should be punished accordingly!!! Pata nahi ey kesi duty hay,, Govt action keo nahi leti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ورکر چائے پر لڑتے، امداد کیا تقسیم کرینگے: تھنک ٹینکسارے میڈیا کی پٹھی پڑی ہے پی ٹی ای کی ٹاہیگر فورس سےکے 'اتنے زیادہ ہو گے ہم نے تو کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی پی ٹی ائی کو بدنام کرنے میں اتنی مخالفت بھی کی ۔پھر بھی ساتھ لاکھ ،مطلب ساتھ لاکھ لوگ ہو گے 😳' 😊
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت پنجاب نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاہور آنے والے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ SamaaTV Goverment ko abhi flights nahi chalani chahye thi . Ye bht galat faisla hai. Ya Allah Rehm
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی لائیو سٹریمنگ حقوق جوئے کی کمپنی کو کس طرح فروخت ہوئے ؟ نجی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل فرنچائزز بھی جوئے کی کمپنی کے ساتھ معاہدے سے لاعلم نکلیں ہیں اور انھیں میڈیا رپورٹس سے ہی اس کا علم ہوا۔نجی اخبار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »