جاوید میانداد کا چینی اور آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاوید میانداد کا چینی اور آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم سے اظہار یکجہتی

لاہور: چینی بحران اور تحقیقاتی رپورٹ پر سابق کپتان جاوید میاں داد کا بیان بھی سامنے آ گیا، کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان قدم بڑھاو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

سابق کپتان جاوید میاں داد نے چینی بحران اور تحقیقاتی رپورٹ پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہر غریب اور مڈل کلاس آدمی عمران خان کیساتھ ہے۔ وزیراعظم قدم بڑھاو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ جاوید میاں داد نے کہا عمران خان کے لئے دعا کروں گا وہ کامیاب ہو۔ اس وقت پوری دنیا سمیت پورا پاکستان مشکل میں ہے۔ سرمایہ داروں کو شرم نہیں آئی کہ انہوں نے قوم کے ساتھ کیا کیا، ان کو سمجھنا چاہیئے کہ وہ پاکستان کی وجہ سے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات - ایکسپریس اردوشبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پرختم کردی گئی شبر زیدی صاحب بھی پتلی گلی سے نکل گئے🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئر پرسن ایف بی آر تعیناتشبر زیدی کی اعزازی طور پر چیئرمین ایف بی آر تقرری ختم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شبرزیدی عہدے سے فارغ،نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعیناتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے شبرزیدی کو چیئرمین ایف بی آرکے عہدے سے فارغ کردیا اور گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات اہل تشیع کو کیسی بھی قسم کی وزارت مت دیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شبر زیدی فارغ، نوشین جاوید ایف بی آر کی نئی سربراہ تعینات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کس نے کتنی سبسڈی لی اور پابندی کے باوجود پنجاب سے چینی ایکسپورٹ کرنے کیلئے سبسڈی کس نے منظور کروائی ؟ تہلکہ خیز انکشافاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے وعدے کے مطابق چینی بحران کے ذمہ دارن کا تعین کرنے والی تحقیقاتی رپورٹ کو پبلک کر دیاہے ، رپورٹ پر حکومت Nawaz aour shahbaz ko maloom
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »