تحریک انصاف کی کارکردگی سے مایوس شہری نے اپنی بیویوں کو الیکشن میں اتاردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو بیویوں کو بلدیاتی الیکشن میں اتار کو تیسری کو اگلے الیکشن میں موقع دوں گا، اشفاق حسین

مردان کے شہری نے 2 بیویوں کو کونسلرز اور تیسری کو سیاست میں انٹری دلا کر چوتھی شادی کا فیصلہ کرلیا اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی مایوس کیا اس لیے بیویوں کو الیکشن میں اتارا ہے۔

سوشل میڈیا پر مردان کے رہائشی اشفاق حسین کی دھوم ہے جس نے اپنی تین میں سے دو بیویوں کو بلدیاتی انتخابات میں بطور کونسلر امیدوار میدان میں اتار دیا اور الیکشن کمپئن چلا رہا ہے جب کہ اگلی بار تیسری بیوی کو الیکشن لڑانے کی تیاری بھی شروع کردی ہے۔ اشفاق حسین نے انتخابی پوسٹر میں اپنی بیویوں کے بجائے اپنی تصویر لگائی ہے اور امیدواروں کے ناموں کے بجائے زوجہ اوّل و زوجہ دوم لکھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

اشفاق حسین کا کہنا ہے کہ دو بیویاں الیکشن جیت کر مصروف ہو جائیں گی تو تیسری آئندہ الیکشن میں امیدوار ہوں گی جس کے بعد ایک اور شادی کا ارادہ ہے۔ 31 سالہ اشفاق کی تینوں بیویوں کی عمریں 16، 18 اور 20 سال ہیں جب کہ 12 بچے ہیں۔ اشفاق کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اپنی کارکردگی سے مایوس کیا اس لیے اپنی بیویوں کو الیکشن میں اتارا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: خواتین کو بے لباس کرنے کے کیس میں نیا موڑ آگیاگرفتار ملزم صدام کے بھائی نے خواتین کے خلاف چوری کی درخواست جمع کروادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کو قتل کرکے لاش ٹکڑے کرنے کے کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے - ایکسپریس اردو70 سالہ شوہر کو بے دردی سے قتل کرنے والی خاتون آئس نشے کی عادی ہیں، انویسٹی گیشن پولیس Astagfrullah صرف عورتوں کے حقوق حق میں بولنے والے اب تمہاری زبان کیوں بند ہوگئی، شرم سے ڈوب مرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں آئی جی پنجاب کی وزیر اعظم کو بریفنگسانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں آئی جی پنجاب کی وزیر اعظم کو بریفنگ arynewsurdu Balochestan ko Haq do Main points of the new National Security policy finalised yesterday
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 کروڑ افراد کو بینکاری نظام میں لانے کا ہدف ہے، رضا باقرگورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ 5 کروڑ افراد کو بینکاری نظام میں لانے کا ہدف ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Banks should be accountable for not attracting new customers رضا باقر صاحب کے کارنامے ۔ کس کے لیے خدا جانے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترمیمی فنانس بل تیار، منگل کو کابینہ میں پیش کیا جائے گاترمیمی فنانس بل میں 350 ارب روپے کا ٹیکس استثنیٰ ختم کیا جائے گا، 270 ارب روپے کے اضافے کے بعد ٹیکس وصولیوں کا ہدف 6100 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے زیر کردیاپاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 63 رنز سے زیر کردیا PakvsWI T20I Karachi Pakistan WestIndies BabarAzam PCB ICC TheRealPCB windiescricket ICC babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »