تارکین وطن جوڑوں کو جدا کرنے پر ڈنمارک کی امیگریشن وزیر کو قید کی سزا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق امیگریشن وزیر کو 60 دن کی سزا سنائی ہے

ڈنمارک کی ایک عدالت نے سیاسی پناہ کے لیے آنے والے کم عمر شادی شدہ جوڑوں کو جدا کرنے پر امیگریشن کی وزیر اسٹوژبرگ کو 60 دن قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ امیگریشن کی وزیر نے جان بوجھ کر پناہ کی تلاش میں آئے کم عمرشادی شدہ تارکین وطن جوڑوں کو الگ کرنے کا حکم دیا جو کہ یورپی کنونشن برائے انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں آئی جی پنجاب کی وزیر اعظم کو بریفنگسانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں آئی جی پنجاب کی وزیر اعظم کو بریفنگ arynewsurdu Balochestan ko Haq do Main points of the new National Security policy finalised yesterday
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ٹونگا کا وزیراعظم کو خط، پریانتھا کو انصاف دلانے کی کوششوں کی تعریف - ایکسپریس اردوعمران خان ملک کے متنازع مسائل کو احتیاط سے حل کر رہے ہیں، سابق سری لنکن کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کاحکماسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے صیہونی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع بنی گینٹز امریکا کے دورے پر ہیں جہاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈنمارک کی سابق وزیر کو سپریم کورٹ نے جیل بھیج دیاکوپن ہیگن (حافظ محمد عمران) ڈنمارک   کی سابق وزیر کو اپنے اختیارات غلط استعمال کرنے پر سپریم کورٹ نے جیل بھیج دیا- تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں نے داماد کو موت کے گھاٹ اتار دیاپسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں نے داماد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ARYNewsUrdu میں بلکل بھی ایسا رسک نھیں لینا چاھتا Allah Maf Kary Her Juga Katil Pyar Ke Bhary Huwi Hain اور لڑکی کو کیوں نہیں قتل کیا کیونکہ اب کسی اور کی باری ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمبولینس ڈرائیور کی بندر کو سی پی آر دینے کی ویڈیو وائرلایمبولینس ڈرائیور کی بندر کو سی پی آر دینے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »