سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں آئی جی پنجاب کی وزیر اعظم کو بریفنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں آئی جی پنجاب کی وزیر اعظم کو بریفنگ arynewsurdu

لاہور: آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری نے وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں پیش رفت پر بریفنگ دی، وزیر اعظم نے سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کو سختی سے روکنے کی ہدایت کی۔

سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں پیش رفت پر بریفنگ کے بعد وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ آئندہ سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات کو سختی سے روکا جائے، اور ناخوش گوار واقعات روکنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی طے کی جائے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ فلاح عامہ پر مزید توجہ دی جائے، اور زیر تعمیر ترقیاتی کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم لاہور کے دورے پر ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس کا شواہد کی بنیاد پر جلد بڑا کریک ڈاؤن متوقع ہے، پولیس سب سے پہلے فیکٹری کی چھت پر قتل کے واقعے کی تفتیش کر رہی ہے، قتل میں ملوث افراد کی شناخت سی سی ٹی وی کیمروں سے کافی حد تک مکمل ہو چکی، اب فوٹیجز سے پورے واقعےکو ترتیب دیا جائے گا، ان فوٹیجز سے واضح ہوگا کہ معاملہ کہاں سے شروع ،کہاں ختم ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Main points of the new National Security policy finalised yesterday

Balochestan ko Haq do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ: گرفتار ملزمان کی تعداد 149 ہوگئیسری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں پولیس نے مزید نو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سانحہ سیالکوٹ کیس میں گرفتار ملزمان کی کل تعداد 149 ہوگئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواست کی کاز لسٹ منسوخعوام کو مکمل امید ہے کہ ہماری عدلیہ نے اس سانحہ کی تحقیق اور اس میں انصاف کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہی رہنا ہے، اس وقت تک جب تک سارے مدعی اور گواھ اللہ پاک کی عدالت میں پہنچ نہیں جاتے، ویسے عدلیہ کو دوسرا نمبر نصیب ہو جسے حاصل کرنے میں بہت محنت کی اس نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ :گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہسیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ کیا گیا  ۔آر پی او گوجرانوالہ نے کہا کہ سانحہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اور ہمارا نظام انصافیہ 2012 کی بات ہے۔ سیالکوٹ کے نواحی علاقے بٹر میں نعمان نامی شخص نے فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان تسلیم کو قتل کردیا۔ تسلیم کا باپ پہلے ہی وفات پاچکا تھا۔ اس کی بیوہ ماں پروین۔۔۔ تحریر: خلیل احمد نینی تا ل والا لنک: DailyJang اگر عدالت پروین بی بی کو انصاف نہیں دلا سکی تو سزا دینے کا بھی کوئ حق نہیں جب عدالتوں میں انصاف کی جگہ رشوت اور سفارشات لے لیتی ہیں تو پھر عام آدمی کو مجبوراً قانون میں لینا پڑتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی صاحبزادی کی نسبت طے پا گئی شادی کی تقریبات جاریڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کی بیٹی کی نسبت طے پا گئی ہے اور  آج لکی مروت کے بیگوخیل خاندان سے رشتہ KATTO MOTO FAYTO RABIA ANUM SLIM DOWN AGAR TU 60 KG KI HO GAEE TOU TUMHAIN POORAY AYK DARJAN SUPER QUALITY KE CHALGOZAY DUN GA 7 HAZAAR KILO WAALAY.. YA PHIR EK GADHA TUMHARA YANI MAIN TUMHARA..?BOLO HAAN KE NAA.. KISS KE SAATH BILO KHUSAR PHUSAR YA HAMZA BEGAYRAT KE SAATH JAYDI MEHBOOBA FAUJI NAAL NASS GAEE SI TE 4 MAHINAI KI HAMLA HONAI KE BAAD SHADI KI RASAM RACHAI THI.. 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہاپسندوں  نے متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »