سانحہ سیالکوٹ :گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ سیالکوٹ :گرفتار ملزمان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ SialkotTragedy Decision Arrested Jail

سیالکوٹ کیس کی روزانہ سماعت جیل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جیل میں جا کر ہی کیس کی سماعت کریں گے۔ سانحہ سیالکوٹ کیس میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کے باقاعدہ احکامات بھی جاری ہو چکے ہیں۔سیالکوٹ فیکٹری واقعہ میں گرفتار ملزمان

کے جیل میں ٹرائل کے لیے ڈی پی او نے عدالت کو وزات داخلہ کے ذریعے درخواست دائر کی تھی۔یاد رہے کہ چند روز قبل سیالکوٹ کی ایک اسپورٹس فیکٹری میں مشتعل ہجوم نے مذہبی پوسٹر اتارنے کے الزام میں سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کو سفاکانہ طریقے سے قتل کر کے لاش کو آگ لگا دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کو جلانے کے کیس میں اہم پیش رفت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہSialkot tragedy: Decision to hold trial of accused in jail
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شکرگزاری کا جذبہ بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مددگار - ایکسپریس اردوپانچ ہزار افراد پر تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ شکرادا کرنے سے دل صحت مند اور بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شارجہ کا سرکاری ملازمین کیلئے ہفتے میں تین دن چھٹی کا اعلان -شارجہ یکم جنوری 2022 سے مختصر ورک ویک میں تبدیل ہو جائے گا جس میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار نئے ویک اینڈ کی شکل اختیار کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ میانوالی؛ دیگر شہروں کی مسافر بسوں کا شہر میں داخلہ ممنوع - ایکسپریس اردووزیراعظم کے جلسے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنرل بس اسٹینڈ مکمل طور خالی کروالیا گیا Shame on him. sarnawaz1983 mazaa aaa raha k nai ? sirf ye bata dia karein
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں حلقہ بندی مؤخر، بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا امکانسندھ میں حلقہ بندی مؤخر، بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »