ترمیمی فنانس بل تیار، منگل کو کابینہ میں پیش کیا جائے گا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترمیمی فنانس بل میں 350 ارب روپے کا ٹیکس استثنیٰ ختم کیا جائے گا، 270 ارب روپے کے اضافے کے بعد ٹیکس وصولیوں کا ہدف 6100 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ترمیمی فنانس بل میں 350 ارب روپے کا ٹیکس استثنیٰ ختم کیا جائے گا، 270 ارب روپے کے اضافے کے بعد ٹیکس وصولیوں کا ہدف 6100 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔

ترمیمی فنانس بل کے بعد بجلی کے بل بھی آہستہ آہستہ بڑھیں گے، موبائل فون، کاسمیٹکس، درآمدی خوراک پر بھی ٹیکس کی شرح بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ترمیمی فنانس بل کے ذریعے ترقیاتی بجٹ میں 200 ارب روپے کی کمی کرنا ہوگی، موبائل فون، اسٹیشنری اور پیکڈ فوڈ آئٹمز پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کتوں اور بلیوں کے لیے درآمد کی جانے والی خوراک پر ڈیوٹی بڑھانے یا اس پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی نے بلدیاتی ترمیمی بل منظورکرلیا - ایکسپریس اردوسندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابا اور احتجاج کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے اسٹیک ہولڈرز کی بیٹھک،سندھ بلدیاتی ترمیمی بل کالا قانون قرارWasim akhter most corrupt person . MQM ik dishtgard party ha ye per lasanyat ko frogh derhe ha or chahte ha k karachi m per khoon reze ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی طرف سے سازگار ماحول پیدا کیا جائے، وزیراعظم عمران خانپاکستان خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کو تقویت دینے والے اقدامات کے لیے تیار ہے، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

PSL 7: نوجوان کھلاڑیوں کو پرفارم کرنے کا بھرپور موقع فراہم کیا جائےکامران اکمل نے پشاور زلمی کے لئے ہمیشہ بہترین پرفارم کیا۔ پشاور نے ٹائٹل جیتا تو کامران اکمل کی کارکردگی سب سے نمایاں تھی۔ لیکن پشاور زلمی نے اتنے تجربہ کار کھلاڑی کو سلور کٹیگری میں منتخب کیا۔ PSL7 Blog by Baberkhansr Baberkhansr I appreciate your stand and decision, Kamran.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: متاثرہ لڑکیوں کو افغانستان لے جائے جانے کا انکشافوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لیے افغان حکام سے رابطے میں ہیں،ماؤں اور بہنوں کی آبرو سے کھیلنے والے کسی معافی کے مستحق نہیں ہیں۔ تو ان کو سرعام چوک پر لٹکاتے کیوں نہیں جب تک ایسے بندوں کو سزا نہیں دو گے اس طرح کے واقعات ہوتے رہیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کے خلاف روسی ویکسین کی جلد جانچ کی جائے گیروسی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف روسی ساختہ سپٹنک ویکسین کی جلد جانچ کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »