تحریک انصاف کے ایک اور ایم این اے نیب کے ریڈار پرآگئے،باسط سلطان کیخلاف تحقیقات شروع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے ایک اور ایم این اے نیب کے ریڈار پرآگئے،نیب نے

رکن قومی اسمبلی باسط سلطان بخاری کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ملتان نے باسط سلطان بخاری کی جائیداد سے متعلق محکموں سے تفصیلات طلب

کرلیں،نیب ملتان نے باسط سلطان بخاری کی اہلیہ اور بچوں کی جائیدادوں کی بھی تفصیلات طلب کرلیں،رہنما پی ٹی آئی باسط سلطان بخاری کی بڑے شہروں میں قیمتی کمرشل اور زرعی اراضی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے02:12 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی دولت لوٹنے والوں کو جیلوں میں مراعات انصاف کے اصولوں کے منافی ہے، وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے اور وائٹ کالر جرائم میں ملوث بااثر افراد کو جیلوں میں مراعات اور غریب کے ساتھ امتیازی سلوک عدل وانصاف کے اصولوں کے منافی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1014 پوائںٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خانیوال،زہریلی چائے پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد بیہوشwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »