پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اب نئے لوگوں کا امتحان ہے کہ وہ جس تبدیلی کا ذکر کرتے تھے اس پر وہ کہاں کھڑے ہیں؟ طاہر القادری Read More: DawnNews TahirUlQadri TUQ

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف مذہبی اسکالر علامہ طاہر القادری نے اپنی صحت کے مسائل اور دینی و اصلاحی کاموں پر اپنی توجہ مرکوز کرنے کے لیے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

قبل ازیں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں طاہر القادری نے کہا ان کی جماعت کی ورکنگ کونسل، فیڈرل کونسل اور تھینک ٹینک سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا تھا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر قانونی جنگ جاری ہے اور وہ مرتے دم تک جاری رہے گی۔

اپنے خطاب کے آغاز میں معرف مذہبی اسکالر کا کہنا تھا کہ ان کا سیاست میں آنے کا مقصد اقتدار حاصل کرنا نہیں تھا بلکہ انہوں نے اصلاحی سیاست کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنی جماعت پاکستان عوامی تحریک کے قیام کے بعد 1990 کی دہائی میں ملک بھر میں شرح خواندگی بڑھانے کے لیے تعلیمی مراکز قائم کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی اور ملک بھر میں تعلیم دینے کی ایک تحریک شروع کی گئی جس کے تحت 5 ہزار سے زائد تعلیمی مراکز قائم...

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ‘اسمبلیوں میں بیٹھنے والے لوگ اپنی مراعات اور مفادات کا تحفظ کرتے ہیں، یہاں ملکی ایجنڈا تشکیل نہیں دیا جاتا اور اسمبلی میں ملک و قوم کی بہتری کے علاوہ ہر بات ہوتی ہے، اسی وجہ سے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔‘طاہر القادری نے کہا کہ انہوں نے 2004 میں اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے پیلٹ فارم سے اصلاحی سیاست کی جدوجہد شروع کی اور 8 سال بعد 2012 میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ...

اپنی بات جو جاری رکھتے ہوئے مذہبی اسکالر کا کہنا تھا کہ ’جس پارٹی کا سورج طلوع ہونے والا ہوتا ہے وہ اس کے ساتھ ہوجاتے ہیں اور 90 فیصد وہی افراد دوبارہ اسمبلیوں میں پہنچ جاتے ہیں اور ایسے افراد کا آئین پاکستان، قوم، اخلاقیات، امانت و دیانت کے ساتھ کوئی عزم نہیں ہوتا، وہ صرف لوٹ مار کے لیے اقتدار لیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلانسربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان Read News TahirulQadri TahirulQadri Politics pid_gov Retirement SupremeCouncil PATofficialPK TahirulQadri pid_gov PATofficialPK تجوری بھرگے اب باقی زندگی ارام سے کنیڈا شریف گزاریگا مداری پادری صاحب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کا دورہ پاکستان، پاکستان رینجرز سندھ کے اعلیٰ افسران کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہکراچی: سری لنکا کے دورہ پاکستان سے متعلق سیکیورٹی انتطامات کا جائزہ لینے کے لیے رینجز کے اعلیٰ عہدے داروں نے آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہصدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ساتھ دینے والے ممالک کو سراہتا ہوں، وزیراعظمپاکستان کا ساتھ دینے والے ممالک کو سراہتا ہوں، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »