سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کوٹرائل کورٹ کے فیصلوں کیخلاف نکتہ چینی سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج

نصرت یاسمین کی اپیل منظور کرلی اور جج نصرت یاسمین سے متعلق اعتراضات حذف کردیئے،۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نصرت یاسمین کی اپیل پرسماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نصرت یاسمین کی اپیل منظور کرلی ۔سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ

پشاورہائیکورٹ کے اعتراضات کوسائلہ جج کے ریکارڈکاحصہ نہ بنایاجائے،فیصلے کی کاپی تمام ہائیکورٹس کے ججزکوبھجوائی جائے،سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ ہائیکورٹس ماتحت عدلیہ کے ججزاورفیصلوں پراعتراضات نہ کریں، ہائیکورٹس کوکوئی اعتراض ہوتوانتظامی کمیٹی سے رابطہ کریں،کیس کی اپیل کے دوران جج کوعدالت طلب نہیں کیاجاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوملک کے اندر قانون چلتا ہے، افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑی عجیب بات ہے کتوں کی لڑائی میں انسان قتل ہوگئے،سپریم کورٹ، دہرے قتل کا ملزم فریقین کے درمیان صلح پر بریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے دہرے قتل کیس کے ملزم کو فریقین کے درمیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2017 کے بعد سے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کیا گیااضافہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری2017 کے بعد سے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کیا گیااضافہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری Pakistan PrivateSchools Fees SupremeCourt pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2017 کے بعد سے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کیا گیااضافہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری2017 کے بعد سے نجی اسکولوں کی فیسوں میں کیا گیااضافہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری SupremeCourtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپريم کورٹ کا اسکول فيسوں ميں اضافہ واپس لینے کاحکمسپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسیں جنوری دو ہزار سترہ کی سطح پر منجمد کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے واضح کر دیا کہ تفصیلی حکم پورے ملک کے اسکولوں کے ليے ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

باسکٹ بال کورٹ جو لڑکیوں کی زندگی بدل رہا ہےانڈیا کے گاؤں گجا میں لڑکیاں پڑھائی کے ساتھ ساتھ باسکٹ بال بھی کھیل رہی ہیں تاکہ لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان امتیازی سلوک اور رویے کو ختم کیا جا سکے لیکن کیا کھیل سے برابری کو فروغ مل سکتا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »