ٹیکسوں کی وصولی میں بہتری، ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہوا ہے: وزیراعظم کو بریفنگ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں وزیراعظم کو معاشی پالیسیوں اور اصلاحات پر بریفنگ دی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم ع

مران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد حکومت کی طرف سے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، اعداد و شمار کے مطابق برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں تجارتی خسارے میں 38 فیصد کمی ہوئی ہے، ٹیکسوں کی وصولی میں بہتری اور ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا، کے پی میں 900 افراد میں مرض کی تشخیص
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کی توسیعبانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کی توسیع MQM Leader Bail Extension London
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ویجیلینس ٹیموں کی بڑی کارروائیڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ویجیلینس ٹیموں کی بڑی کارروائی Punjab FoodAuthority DGFoodAuthority Action
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی بینک کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہشاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وفاقی وزیر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کی توسیعلندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع کر دی ہے۔نفرت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »