تحریک انصاف کا حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کو مشترکہ انتخابی نشان دینے کا مطالبہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں: ECP PPP PMLN JUI PTI FawadChaudhry

تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کو مشترکہ انتخابی نشان دینے کا مطالبہ کردیا۔

تحریک انصاف کے مرکزی سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک دوسرے کیخلاف برسرِ پیکار جماعتیں انتخابی اتحادکی جانب بڑھ رہی ہیں، لازم ہے کہ ان تمام جماعتوں کو ایک انتخابی اکائی تصور کیا جائے۔ فواد چوہدری نے خط میں مزید کہا کہ ان جماعتوں کوانفرادی انتخابی نشانات سے روک کر مشترکہ انتخابی نشان دیاجائے، ہماری رائے میں اس کثیر الجماعتی اتحادکیلئے ’لوٹا‘ موزوں ترین انتخابی نشان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apni shakal sheeshy may Dekho r emandari Sy dekhna loota ki shakal wla kon Hy okk

👹👹👹

یہ تو اپنا نام بھی دینے کو تیار ہو گیا آصف علی زرداری سے اپیل ہے کہ اب تو اسے اپنی جماعت میں لے لو

ساری پی ٹی آئ تو خود لوٹوں پر مشتمل ھے پہلے پی ٹی آئ کو اپنے لیے لوٹے کے نشان کے لیے درخواست دینی چا ہیے چوہدری صاحب جلدی درخواست دیں آپ کا نشان کوئ اور نہ لے لے پھر آپ شور مچایں گے میرا نشان چوری ھو گیا

جمہوریت پر🖐️ سول اور ملٹری اشرافیہ پر 🖐️ لیکن پڑھا لکھا عمرانڈو لوطھیا ہونے سے ان پڑھ پٹواری جیالا ہونا بہتر ہے کم از کم انکے ٹچے کرپٹ لیڈران قوم کے مسیحا نہیں بنے پھرتے. پی ڈی ایم پر 🖐️ کذاب نیازی پر ڈبل 🖐️🖐️

مشترکہ مفاد پرست ٹولہ۔۔۔۔انکا نشان بھی ایک ہونا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کو لوٹے کا مشترکہ نشان دیا جائے: فواد چودھری کا الیکشن کمیشن کو خط04:38 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پنجاب میں حکومتی جماعتوں کا باہم ملکر ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان اور تمیں واشل کا نیشان الٹ کیا جاے سارے واشل PTI میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کا ایک اور جوڑا شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار؟کیارا ایڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، دونوں اداکاروں کے درمیان تعلقات کی خبریں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ TADAY KOUL KOI AUR CHAANGI KHABAR NAHI JAY? It's non of our business. Bollywood actors are just show piece. اب میچ سپر اوور میں جارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

10 سیکنڈ تک ایک ٹانگ پر کھڑے نہ ہونے والوں کو جلد موت کا خطرہشہباز شریف سبھی کو ایک ٹانگ پر کھڑا کر دے گا فکر نہ کریں Chor KY bacho Tum log bhi bhekari ho duniya news boycott
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے لیے اسی ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کا جاپان کو بھرپور انتقامی جواب دینے کا اعلانروس نے کہا ہے کہ ہم جاپان کے ہر غیر دوستانہ عمل کا بھرپور جواب دیں گے اور جوابی انتقامی اقدامات کرتے رہیں گے۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »