اپوزیشن جماعتوں کو لوٹے کا مشترکہ نشان دیا جائے: فواد چودھری کا الیکشن کمیشن کو خط

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن جماعتوں کو 'لوٹے' کا مشترکہ نشان دیا جائے: فواد چودھری کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد: پنجاب میں حکومتی جماعتوں کا باہم ملکر ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ پنجاب میں حکومتی اتحاد کو"لوٹے" کا مشترکہ نشان الاٹ کرنے کی سفارش کردی ہے۔

فواد چودھری نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ پاکستان ایک خطرناک بیرونی سازش کے نتیجے میں ایک سنگین کثیرالجہتی بحران سے گزر رہا ہے۔ ایک جانب معیشت تو دوسری جانب آئین و سیاست اس بحران کی زد میں ہیں ۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایک دوسرے کیخلاف برسرِپیکار جماعتیں مرکز و صوبوں میں انتخابی اتحاد کی جانب بڑھ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے کا آغاز تحریک انصاف کے منتخب جمہوری وزیراعظم کیخلاف 8 مارچ 2022 کو عدمِ اعتماد کی تحریک کے ضمن میں ہوا۔ اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں تاریخ کی بدترین ہارس ٹریڈنگ کا ڈول ڈالا...

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 20 ایسے اراکین سامنے آئے جنہوں نے آئین و قانون سےانحراف، ضمیر کو دولت و سازش کی دہلیز پر سرنگوں کیا۔نتیجتاً کمیشن کی جانب سے ان کی نشستیں خالی قرار دے کر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا فیصلہ و شیڈیول جاری کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ، فلورکراسنگ اور ضمیرفروشی جیسی شرمناک رسم پروان چڑھانے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے انتخابی اتحاد کا اعلان کیا ہے، ان جماعتوں نے ضمنی انتخابات میں زیادہ تر انہی لوٹوں کو میدان میں اتارا ہے جنہیں کمیشن نے فلورکراسنگ پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور تمیں واشل کا نیشان الٹ کیا جاے سارے واشل PTI میں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب قوانین میں ترامیم کے لیے اسی ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کا جاپان کو بھرپور انتقامی جواب دینے کا اعلانروس نے کہا ہے کہ ہم جاپان کے ہر غیر دوستانہ عمل کا بھرپور جواب دیں گے اور جوابی انتقامی اقدامات کرتے رہیں گے۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا نیب ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردواسی ہفتے چیلنج کریں گے، جن لوگوں نے نیب کے قانون میں ترامیم کی ہیں انہیں جیلوں میں ڈال دینا چاہیے، چیئرمین تحریک انصاف باجوہ_استعفی_دو یہ تیری بچگانہ خواھش ہے NoNROForFitnaKhan NoNROForFitnaKhan NoNROForFitnaKhan NoNROForFitnaKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کا 72 ارب خسارے کا 612 ارب روپے کا بجٹ پیشاسلام علیکم آخر کار وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کردیا ہے اب پٹرول سمیت دیگر اشیاء بھی سستی ہوں گی ایک بڑا اعلان اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »