تحریک انصاف کا حکومتی اتحادی جماعتوں کو مشترکہ انتخابی نشان دینے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط بھی لکھ دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ECP

خط میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک دوسرے کیخلاف برسرِ پیکار جماعتیں انتخابی اتحاد کی جانب بڑھ رہی ہیں، لازم ہے کہ ان تمام جماعتوں کو ایک انتخابی اکائی تصور کیا جائے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان جماعتوں کو انفرادی انتخابی نشانات سے روک کر مشترکہ انتخابی نشان دیا جائے۔ اپنے خط میں انہوں نے کہا کہ ہماری رائے میں اس کثیرالجماعتی اتحاد کے لیے ’لوٹا‘ موزوں ترین انتخابی نشان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسے لوٹا کا نشان تو اپ کو بھی سوٹ کرتا ھے ۔بلکہ سالڈ لوٹا کا نشان ۔تحریک انصاف کے لئے 'توشہ خانہ کی گھڑی' صحیح نشان ھوگا ۔

خط دیکھو کون لکھ رہا ہے جس کی سیاست ہی لوٹا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے نیب قانون میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی نے سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرتشدد ہونے کا خدشہکراچی : تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ پر تشدد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ Turn out kaam hoo ga log mojoda government sey pareshan hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کو لوٹے کا مشترکہ نشان دیا جائے: فواد چودھری کا الیکشن کمیشن کو خط04:38 PM, 23 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پنجاب میں حکومتی جماعتوں کا باہم ملکر ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان اور تمیں واشل کا نیشان الٹ کیا جاے سارے واشل PTI میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ شرکا کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پربریفنگ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کو اعتمادمیں لینے کیلئے ان کیمرہ سیشن بھی بلایا جائے گا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ وزیراعظم زیرو نالج کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے۔ پاکستان کے سارے کنجر اور دلال ایک تصویر میں آئین صرف غریب کے بچے کے لیے ہے جرنیلوں پر کوئی آئین نہیں لگتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے متعلق حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کا ہوگا: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتیپارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکاء کو بتایا گیا کہ افغان حکومت کی سہولت کاری سے ٹی ٹی پی سے بات چیت کا عمل جاری ہے، اعلامیہ OfficialDGISPR کون سی پارلیمنٹ جس میں دو نمبر حکومت بھی وھی اپوزیشن بھی وھی ؟ اپوزیشن لیڈر ھی حکومت کا امیدوار اور اپنی پارٹی سے منحرف لوگ ھے ۔۔۔۔ دھیان سے کل کو سارے فیصلے غیر ائینی کا بن جائے پاکستانیوں خدا کیلیۓ چاۓ کااستعمال کم کر دو دن بدن ڈالر اوپر جا رہا کیوں معیشت کے پیچھے پڑھ گۓ ہو T.t.p. mulak ki ritt ko cheling krti he tm mazakrat krte he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ کا نیا فارمیٹ ٹی 6 متعارفبہت جلد یہ ایک ایک اوور پے آجائے گا 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »