تحریک انصاف کا اسلام آباد سمیت بڑے شہروں کو جام کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews PTI

تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہی اسلام آباد سمیت بڑے شہروں کو جام کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت مخالف لانگ مارچ کے لیے تحریک انصاف نے اپنا پلان فائنل کرلیا۔ ملک بھر سے لاکھوں مظاہرین کو اسلام آباد بلانے اور بڑے شہروں کو جام کرنے کی حکمت عملی بھی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق کپتان کا پیغام پارٹی رہنماؤں تک پہنچا دیا گیا، لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی مختلف شہروں کو جام کیا کردیا جائے گا اس حوالے سے بڑے شہروں کی بندش کے لیے پوائنٹس طے کر لیے گئے ہیں۔

ذرائع نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین کو گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت کردی گئی ہے تاہم گرفتاریوں کی صورت میں بیک اپ پلان پر عمل درآمد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی قائدین کی گرفتاری کی صورت متبادل قیادت کارکنان کو لانگ مارچ میں گائیڈ لائین دے گی، جبری گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج کی کال دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RafehAman cant just see the country in state of peace. Typical fascist anarchist party. Wait for elections.

Weldone. 💪

نیازی کا سب سے بڑا گناہ یہی ہے کہ اس نے ایک ایسی گندی نسل تیار کر دی ہے جو کسی دلیل کو نہیں مانتی نیازی اگر ان کو کہہ دے کہ میں ان یوتھیوں کی ماں کا خصم ہوں تو یہ اگلے ہی دن ولدیت تبدیل کروانے نادرا آفس کے باہر قطاروں میں لگے ہوں گے فالو کریں اور فالو بیک لیں

حرامی پن شروع ہو گئی اب پاکستان کو خراب کرنے کی

Thpar b khy gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان کا کراچی میں 19 مئی کو جلسہ کرنے کا اعلانNow he will name this rally something related to Islam . And Sold wont have any problem for using religion for political purposes. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Lanat ان سے پوچھیں اجینڈا کیا ہو گا ؟ اپنی حکومت کے خلاف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنجحنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج HanifAbbasiNa56 pmln_org president_pmln MoIB_Official PTICPOfficial PTIofficial ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا نسرین جلیل کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونسرین جلیل کو گورنر سندھ مقرر کرنے کے لیے سمری صدر کو ارسال کردی گئی آپ لوگوں کو بھی مبارک ہو۔ سامراجی ٹائوٹ ہو تم لوگ بھی This time had to come when these people were to be purchased by selling their consciences for temporary’s benefits last life more than the bubble they were actually aware of their fate in the next elections. PPP’s founders’ politics was against toppling governments…
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم آفس نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی داڑھی کی آڑ میں چھپا شیطان Asad malik cashimaik
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعظم آفس نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی Lanat گورنر+ملٹری سیکرٹری+شرعی عدالتیں/اسلامی نظریاتی کونسلز جیسی باڈیز/عہدے غیر ضروری ہیں یہ عہدے واضح کرتے ہیں پاکستان ایک مقبوضہ ملک پاکستانی قوم ایک غلام قوم ہے عوام دشمن سیاسی کاروباری ملا+ملٹری+برطانوی سامراجی عہدے و کلچر کو سیاست+اداروں سے باہر کریں CMShehbaz shazbkhanzdaGEO پا پا کوتو مناو پہلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ جنوبی کوریا کا دعویٰپیانگ یانگ سے متعلق یہ دعویٰ جزیرہ نما کوریا کے دوسرے ملک جنوبی کوریا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »