فضل الرحمان کا کراچی میں 19 مئی کو جلسہ کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ملک میں سیاسی گرما گرمی اور جلسوں کے ماحول میں جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے بھی کراچی میں 19 مئی کو جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری جنرل سندھ جمعیت علمائے اسلام علامہ

راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ قائد کے حکم پر کراچی میں 19 مئی بروز جمعرات کو جلسہ ہو گا، ذمہ داران اور کارکنان بھرپور تیاری کریں،

انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ماضی میں شہر قائد میں عوامی اجتماعات کا ریکارڈ توڑے گی، پاکستان کے اسلامی و نظریاتی تشخص کے بقاء کیلئے قوم کو نکلنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Diesal not available

مولوی ڈیزل کس کے خلاف جلسہ کرنے لگے ہو اب تو تیرے دو دو باپوں کی حکومت ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کس کے خلاف؟؟؟

ناموسِ رسول پر بندے جمع کرکے عمران خان کے خلاف بکواس کریگا یہ زرداری اور نواز شریف کا چمچہ۔

Good

Sb election ki tyari me lgy hain, امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

Hahaha pagal

ان سے پوچھیں اجینڈا کیا ہو گا ؟ اپنی حکومت کے خلاف

Lanat

Now he will name this rally something related to Islam . And Sold wont have any problem for using religion for political purposes. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان کا کراچی میں جلسے کا اعلانفضل الرحمان کا کراچی میں جلسے کا اعلان arynewsurdu PakistanKiAwazARY Iss ny apni shakal dekhi 😂 Lekin tumhe phir bhi sadar nahi banane denge Tu v shoke pura kr lay marriam nay kr lia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کا پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان - ایکسپریس اردوعوام گرمی کی لہر کے دوران دن 11 سے 4 بجے تک باہرنکلنے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات Ryk میں 45
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبالائی علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے سبب پانی کا بحران جنم لے سکتا ہے کبھی یہ سنے کو نہیں ملتا کہ بحریہ ٹاؤن میں پانی کے بحران کا سنگین خدشہ. اور نا ہی وہاں کبھی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میٹرک بورڈ کا امتحانات کی تاریخوں کا اعلان 17 مئی سے شروع ہوں گےکراچی: کراچی میٹرک بورڈ نے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ 17 مٸی سے امتحانات شروع ہوں گے۔کراچی میٹرک بورڈ کی جانب سے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ جنوبی کوریا کا دعویٰپیانگ یانگ سے متعلق یہ دعویٰ جزیرہ نما کوریا کے دوسرے ملک جنوبی کوریا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا آبدوز سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ جنوبی کوریا کا دعویٰپیانگ یانگ سے متعلق یہ دعویٰ جزیرہ نما کوریا کے دوسرے ملک جنوبی کوریا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »