کراچی میں گرمی کا پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

کراچی: ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا دوسرا الرٹ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دیہی سندھ میں آج سے اگلے کم وبیش ایک ہفتے تک گرمی کی شدید لہر کا امکان ہے، اور دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر، خیرپور میں پارہ 46 سے 48 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ غیر معمولی طور پر گرم اور خشک موسمی حالات سبزیوں اور باغات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، کسانوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے فصلوں کا انتظام کریں، گرمی کی لہر کے دوران توانائی کی طلب میں اضافہ ہوسکتا ہے، عوام گرمی کی لہر کے دوران دن 11 سے 4 بجے تک باہرنکلنے سے گریزکریں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویو کے کوئی خدشات نہیں ہیں، تاہم کراچی میں 2 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے، پیر کو کراچی کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کرسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ryk میں 45

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اندرون سندھ میں شدید گرمی، پارہ 48 ڈگری تک جانے کا امکاناندرون سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اندرون سندھ میں گرمی کی لہر ایک ہفتے تک رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیات بیغرتو اندرون سندھ کیا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ زلزلے سے لرز اٹھا10:24 AM, 6 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, بلوچستان, کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف ایم این اے کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلانکراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ، شکورشاد نے 2018 میں بلاول بھٹو کو شکست دی تھی۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینئر پی ٹی آئی رہنما کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان07:26 AM, 6 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: لیاری سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو شکست دینے والے ورکروں سے دوری اور نا انصافی تحریک انصاف کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ہے. اور سمبھلتی ہوئی نظر بھی نہیں آتی سینئر 😊😃😅😂🤣🍆
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کا وزیراعظم سے شرح سود میں کمی کا مطالبہایف پی سی سی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں شرح سود میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میٹرک بورڈ کا امتحانات کی تاریخوں کا اعلان 17 مئی سے شروع ہوں گےکراچی: کراچی میٹرک بورڈ نے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ 17 مٸی سے امتحانات شروع ہوں گے۔کراچی میٹرک بورڈ کی جانب سے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »