پیکا ایکٹ: ایف آئی اے نے اجازت کے بغیر پٹیشن دائر کی، واپس لے رہے ہیں: مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیکا ایکٹ 2016: ایف آئی اے نے اجازت کے بغیر پٹیشن دائر کی، واپس لے رہے ہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے وضاحت کی ہے کہ ایف آئی اے نے حکومت کی اجازت کے بغیر پیکا ایکٹ 2016 سے متعلق سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے، یہ پٹیشن فوری طور پر واپس لی جا رہی ہے۔

ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا وزیر اعظم اور مجھے کچھ دیر پہلے معلوم ہوا کہ ایف آئی اے نے ایکٹ کے سیکشن 20 کو بحال کرانے کی پٹیشن دائر کی ہے، یہ پٹیشن فوری طور پر واپس لی جا رہی ہے، یہ حکومت کی بیان کردہ پالیسی اور آزادی اظہار کو یقینی بنانے کے اصول کے خلاف ہے، وزیر اعظم نے اس پٹیشن کے دائر ہونے کا سخت نوٹس لیا ہے۔The Prime Minister and I learned a short while ago that FIA has filed a petition in SC against the IHC Judgement regarding PECA Act 2016 to seek restoration of section 20 of the Act.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I'm. N.

Most ugly thing in Pakistan is her face

غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Jan he chor do FIA bhi bat nae manta to

یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ کسی بھی غلط بات کی حمایت نہیں کی جا سکتی

جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے۔ ( آل عمران 61 )

۔۔ امریکہ نے ہماری خودمختاری کو گرانے کے لیے ان گرے ہوؤں کو اپنے اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیا۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MarchAgainstImportedGovt

لعنر تم پر

باجی_بکواس

Power k nashy me tha yazeed aj tak zalilo ruswa ha ye bh wo he sb kr rhy ha

عمران خان صاحب کا بلا اگر تیس کروڑ میں بک سکتاہےتو میاں شہباز شریف صاحب کےکپڑے کیوں نہیں؟ ایک جذباتی پٹواری 😂😂

Har cheez, har qadam, har bayan hi wapis lyty jaa rhy ho الیکشن_کراو_ملک_بچاو امپوڑٹڈ__حکومت__نامنظور

U turn ly rahy hain امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

اِس حد تک نہ اہل ہو۔ اب یہ بھی نہیں مو لگا رہے۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور آتے ساتھ ہی ایف ای اے میں تبدیلیاں کس نے اور کسے کی تھی پھر؟

Lant

کیون؟ ایف ای اے کے کام مین روکاوٹ !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کیلئے پٹیشن واپس لے لیوزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کیلئے پٹیشن واپس لے لی ہے۔ عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔آٹےکی 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 سے بڑھ کر 1300 ہوگئی ۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم کاکوٹہ بند ہے، مارکیٹ سےگندم خرید رہے ہیں جس کے باعث آٹا مہنگا کیا لول تے واج سالیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیکا آرڈینینس : حکومت اپنے وعدے سے پھرگئی ہے، پی ایف یو جےپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس (پی ایف یو جے) نے ایف آئی اے کی جانب سے پیکا ایکٹ کی سیکشن20کے چیلنج کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے پیکا سیکشن 20 کو غیرآئینی قرار دینے کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی - ایکسپریس اردووزارت داخلہ اور حکومت سے اجازت لیے بغیر درخواست دائر کی اب یہ اپیل فوری واپس لی جارہی ہے، ایف آئی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیکا آرڈی نینس غیرآئینی قرار دینے کا حکم نامہ عدالت عالیہ میں چیلنج -پیکا آرڈی نینس غیرآئینی قرار دینے کا حکم نامہ عدالت عالیہ میں چیلنج arynewsurdu غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰 کیا بات ہے جی مطلب عظمی جو نا کرسکی اب وہ عالیہ کرکے دکھائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے نجی ٹی وی کا دعویٰکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے، مسودہ 10مئی کو سندھ کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کیلئے پٹیشن واپس لے لیوزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پیکا ایکٹ کی شق 20 کی بحالی کیلئے پٹیشن واپس لے لی ہے۔ عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔آٹےکی 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 سے بڑھ کر 1300 ہوگئی ۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم کاکوٹہ بند ہے، مارکیٹ سےگندم خرید رہے ہیں جس کے باعث آٹا مہنگا کیا لول تے واج سالیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »