اعلیٰ عہدیداران پر الزامات اینکر پرسن سمیع ابراہیم کیخلاف مقدمہ درج ایف آئی اے نے بلا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعلیٰ عہدیداران پر الزامات، اینکر پرسن سمیع ابراہیم کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی اے نے بلا لیا

پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔خیال رہے کہ چند روز قبل سمیع ابراہیم کی ایک ویڈیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔

نیوز ویب سائٹ پاکستان 24کے مطابق ایف آئی اے نے سمیع ابراہیم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13مئی کو طلب کر لیا ہے ،ایف آئی اے کے نوٹس کے مطابق مقدمے میں سمیع ابراہیم کے خلاف شکایت کنندہ ریاست ہے۔ حکومت آزاد کشمیر کا ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل کرنے کا فیصلہ، سردار تنویر الیاس نے بڑا حکم جاری کردہا شکایت میں کہا گیا ہے کہ سمیع ابراہیم نے جان بوجھ کر سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پھیلائی جس میں حکومت اور ریاست کا نظام چلانے والی شخصیات پر گمراہ کن الزامات عائد کیے اور ان الزامات کے ذریعے بدنیتی سے عام لوگوں میں خوف پیدا کر کے ان کو حکومت اور مسلح افواج سے بدظن کرنے کی کوشش کی۔سمیع ابراہیم سے کہا گیا ہے کہ وہ 13 مئی کو سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں۔

نوٹس ملنے پر سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ حکومت نے بذریعہ ایف آئی اے ان کے خلاف ایک مقدمہ قائم کیا ہے ،یہ معاملہ اپنے وکیل راجہ عامر عباس سے ڈسکس کیا ہے جو ایف آئی اے کو کو بتا دیتے ہیں کہ میں ابھی ملک سے باہر ہوں ، 14 مئی کو واپسی کے بعد ضروری قانونی چارہ جوی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ کا جنوبی پنجاب میں پانی کی قلت کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب میں کپاس کی بروقت کاشت میں درپیش مسائل خصوصاً پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا۔ DailyJang مجرم نے نوٹس لے لیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt جنگ اخبار کی یہ سرخی ہی پاکستانی عوام کی عقل پر طمانچہ ھے۰ کیسی اور ملک میں جہاں عوام پڑھے لکھے اور عقل والے ھوتے تو یہ جنگ چار دن میں اپنا بوریا بستر سمیٹ لیتا۰ عمران خانُ سہی کہتا ھے، یہ جنگ والوں کے پیچھے بھی مافیا سیاستدان ہی ھیں۰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماں سے محبت کیلئے ہر لمحہ اور 365 دن بھی کم ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کا مدرز ڈے پر پیغامآج دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ ماں سے محبت کے لئے ہر لمحہ اور 365 دن بھی کم ہیں۔ عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماں سے محبت کیلئے ہر لمحہ اور 365 دن بھی کم ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کا مدرز ڈے پر پیغاملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )  آج دنیا بھر  میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،  اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ ماں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ہدایت پر وی آئی پی کلچر کے خاتمے کی مہم کا آغاز08:51 AM, 8 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ہدایت پر  پولیس نے سڑکوں پر وی آئی Chor کچھ دنوں بعد چھوٹے صاحب: کیسا لگا میرا مذاق۔ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور الیکشن_کمشنر_استعفی_دو ImportedGovtNotAcceptable امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیلاہور (جاوید اقبال سے )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کو فرح گوگی کے حکم کی تعمیل کیلئے رکھا گیاتھاوہ صرف نام کے وزیر اعلیٰ تھے رانا ثنااللہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اب معلوم ہو رہا ہے کہ عثمان بزدار نام کے وزیر اعلیٰ پنجاب تھے انہیں صرف اس لیے رکھا گیا تھا پولیس کی چھتری کے نیچے بدمعشی زیب نہیں دیتی مستعفی ھونے کا اعلان کرو اور پھر میدان میں او
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »