حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج HanifAbbasiNa56 pmln_org president_pmln MoIB_Official PTICPOfficial PTIofficial ShkhRasheed

، شیخ رشید نے حنیف عباسی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورت میں جمع کرا دی۔ درخواست کے مطابق حنیف عباسی کے خلاف 2012 میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمہ درج کیا، حنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ ہیں، ان کے خلاف ٹرائل کورٹ نے 21 جولائی 2018 کو سزا سنائی۔ لاہور ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سزا معطل کر رکھی

ہے تاہم مجرم ہونے کا فیصلہ ختم نہیں ہوا، درخواست میں سوال کیا گیا ہے کہ سیکرٹری کابینہ بتائیں کس قانون کے تحت حنیف عباسی کواس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے حنیف عباسی کو 27 اپریل 2022 کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا، درخواست میں وفاق کو بذریعہ سیکرٹری کابینہ اور محمد حنیف عباسی کو فریق بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام چیلنج کر دیا03:20 PM, 6 May, 2022, پاکستان, اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحنیف عباسی کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شہباز گل کو پیش آئے حادثے کا نوٹس، تحقیقات کرانے کا حکمTopi drama That's nice that's the real basic it's rather shameful for our agencies or even shameful Rana lot's of doubts A ganja tehqeeqat kresi Chor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کو عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوترین گروپ کا لاہور میں اجلاس طلب، جہانگیر ترین علیم خان کی طرح میڈیا پر آکر عمران خان کو ایکسپوز کریں، راجا ریاض Gandhy insan tu khud be niqab ho gya hy وہ صحافی فوت ہوگئے ہیں جو روزانہ آٹے،چینی، دال،گھی، آلو ، ٹماٹر، پیاز، کا ریٹ بتایا کرتے تھے انا للہ وانا الیہ راجعون geonews_urdu BBCUrdu MarchAgaintsImportedGovt PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pani chahyia ha kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی، مونس الہٰی کا شہباز گِل کو خیریت کا فوناسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اور ایم این اے مونس الہٰی نے شہباز گِل کو ٹیلیفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ DailyJang آسکر ایوارڈ پر ایک دوسرے کو اعتماد میں لے لیا 🤣🤣🤣 انڈیا میں شہناز گل اور سلمان خان پاکستان میں شہباز گل اور عمران خان گل دونوں کو لے ڈوبیں گے۔ یار 'گل ' 'پاںئوڈین 'والا پلاسٹر کرا لے میں نے بھی کروایا تھا جلدی ٹھیک ھو جائے گا اور ھاں بیسٹ ایکٹرز آف دی ایئر میں اب ھم دونوں کو بھی شامل کر لیا گیا ھے انشاللہ اور بھی لوگ شاملِ ھونگے پی ٹی آئی سے اس ایوارڈ میں, لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ ' خان صاحب کا ھوگا پہلے بتا رہا ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنجپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان نے سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Khan ny aisay bnday ko moun nahi lagaya yeh manazray ki bat kar raha hy o ja thug baz km kar apna Aleem Khan himself is the biggest land mafia of Pakistan. He has gifted plots to Bajwa and other officials in Park city. Mun kholnay say phehley insaan sochay woh khud kya hay. علیم خان کی اتنی اوقات نہیں۔۔۔اس کو کہو میاں مٹھو کو چوری ڈالے شائد دوبارہ وزیراعلی کا چانس بن جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف شیخ رشید ہائیکورٹ پہنچ گئے - ایکسپریس اردوحنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹا کیس میں سزا یافتہ ہیں، ٹرائل کورٹ نے انہیں سزا سنائی، شیخ رشید 😀😀 ٹلی بجائے جانے کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »