تبلیغی جماعت کے 27 اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت نے وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر منتظمین سے اجتماع ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی لیکن انہوں نے اس پر توجہ نہیں دی,رپورٹ CoronaInPakistan DawnNews مزید پڑھیں:

لاہور/لیہ: رائیونڈ کے تبلیغی مرکز میں تبلیغی جماعت کے 35 افراد کی اسکریننگ کرنے پر 27 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ لیہ کے قرنطینہ میں رکھے گئے اسی جماعت کے رکن نے فرار ہونے کی کوشش میں پولیس افسر کو چاقو مار کر زخمی کردیا۔

چنانچہ جب 4 روز قبل منتظمین کا ارادہ تبدیل ہوا اور انہوں نےاجتماع روکا تو صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ لاک ڈاؤن نافذ ہوچکا تھا اور شرکا کو گھر لے جانے کے لیے کوئی ٹرانسپورٹ یا فضائی سروس دستیاب نہیں تھی۔دوسری جانب لیہ میں تبلیغی جماعت کے ایک رکن نے فرار ہونے کی کوشش میں اسٹیشن ہاؤس افسر پر چاقو سے حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

جس کے بعد محکمہ صحت کے حکام نے تھائی شہریوں کی اسکریننگ کی اور نتیجہ منفی آنے پر انہیں اسلام آباد منتقل کیا گیا جہاں سے وہ ایک نجی طیارے کے ذریعے اپنے وطن روانہ ہوگئے۔لاہور کے ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے ڈان کو بتایا کہ انہوں نے 3 روز قبل تبلیغی مرکز سیل کر کے وہاں موجود لوگوں کی اسکریننگ کی تھی اور صحت کے حکام کے مطابق اب تک اسکرینڈ کیے گئے 35 افراد میں سے 27 کے نتائج مثبت آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان لوگوں کی وجہ ہے سب کی جان کو خطرہ ہے احتیات بہت ضروری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تبلیغی جماعت کی چودہ رکنی ٹیم کے بلڈ ٹیسٹ نمونے حاصل کرنے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایسا کام کر دیا کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکے گاسرگودھا (آئی این پی)انتظامیہ نے کروناوائرس کے خطرہ کے پیش نظرگل والہ چوک میں واقع مسجد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے رضا کار خواجہ سراؤں کا خاص طور پر خیال رکھیں: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے علاقے میں خواجہ سراؤں کا خاص طور پر خیال رکھیں۔ 👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب میں بھی عمرہ سے آئے میاں بیوی میں کورونا وائرس کی تصدیق لیکن تبلیغی جماعت کے مزید کتنے افراد میں کورونا کا شبہ ہے؟ مقامی اخبار نے خدشہ ظاہر کردیاننکانہ صاحب(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کی آئسولیشن وارڈ میں داخل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرنطینہ قراردیئے گئے تبلیغی مرکز سے ایک شخص کے بھاگنے کی کوشش ، پولیس تھانیدار نے پکڑا تو کیا سلوک کیا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگالیہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع لیہ میں قرنطینہ قرار دیئے گئے تبلیغی مرکز میں موجود ایک شخص
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

” میں انہیں سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں تو گندی گالیاں نکالنے لگ جاتے ہیں “ عامر لیاقت اپنی ہی جماعت تحریک انصاف پر برس پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاﺅن کے دوران دیہاڑی داروں کو اب آپ کو گالیاں پڑیں تو بُرا لگ گیا؟ وہ وقت بھول گئے جب آپ خود اسی عمران خان کے یوتھیے بن کر اپوزیشن کو گالیاں دیا کرتے تھے۔۔۔ اب آپ کو یاد آئے ان کے لیے اپنے پہلے خیالات؟ یہ سالہ ان حالات میں بھی باز نہیں آ رہا خان نے چھوڑنا نہیں ہے اس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : لاہورمیں 24 سالہ نیوز اینکر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پنجاب میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 497 ہو گئی ۔ یہ تو سن کر خوشی ہوئی ہے یہ اینکر روزانہ ایسے کیس ڈھونڈتے پھرتے ہیں جیسے قصائی کے پھٹے کے نیچے کتا چھچھڑوں کے انتظار میں Ab to news channel band hona chaye Ab news channels band karo shabash
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »