جماعت اسلامی کے رضا کار خواجہ سراؤں کا خاص طور پر خیال رکھیں: سراج الحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے علاقے میں خواجہ سراؤں کا خاص طور پر خیال رکھیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ یہ طبقہ پہلے ہی آئسولیشن کا شکار ہے، لاک ڈاؤن اس پر بھاری گزرے گا۔ خواجہ سرا کمیونٹی کے عہدیداران/افراد بھی جماعت اسلامی اور الخدمت کےمقامی دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کےرضاکاروں کو ہدایت کی ہےکہ اپنے علاقے میں خواجہ سراؤں کا خاص طور پر خیال رکھیں۔ یہ طبقہ پہلے ہی آئسولیشن کا شکار ہے، لاک ڈاؤن اس پر بھاری گزرے گا۔ خواجہ سرا کمیونٹی کے عہدیداران/افراد بھی جماعت اسلامی اور الخدمت کےمقامی دفاتر سے رابطہ کر سکتے ہیںٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام کے دوران جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ جس طرح کہ آپ جانتے ہیں کہ پوری دنیا کورونا وائرس کی وجہ سے پریشان ہے، پاکستان بھی اس مشکلات کا سامنا کر رہا...

ویڈیو پیغام میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کاروبار بند ہونے کی وجہ سے غریب طبقہ بہت زیادہ پریشان ہے۔ ایسے میں جماعت اسلامی پاکستان کے کارکنان اور الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکنان نے مل کر ان غریبوں کی خدمت شروع کی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے آج تک 35 کروڑ روپے کا سامان خوراک کی صورت میں، ماسک کی صورت میں، سینیٹائزر کی صورت میں غریب لوگوں تک پہنچانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔غیرمسلم اقلیتیں جنھیں میں پاکستانی برادری کہتا ہوں

جماعت/الخدمت کےرضاکار مشکل وقت میں ان کا خاص خیال رکھیں۔ یہ کمیونیٹیز بھی بلاجھجھک ہمارےدفاتر سےرابطہ کریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں تبلیغی جماعت کو مزاحمت کا سامنا کیوں؟پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو کہتی ہیں کہ ’علما کو سوچنا چاہییے کہ یہ تبلیغ کا مناسب وقت نہیں۔ تبلیغی بھائیوں کو اپنے علاقوں اور گھروں تک محدود رہنا چاہیے۔‘ It’s very alarming situation for Pakistan 🇵🇰😷 q k ya log aram sa bethty nehe jaha jaty ha 5 10 bendy jaty ha انشاء اللہ، اگر کرونا سے بچ گئے، تو عوام ان کا جینا تو حرام کر دے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب میں بھی عمرہ سے آئے میاں بیوی میں کورونا وائرس کی تصدیق لیکن تبلیغی جماعت کے مزید کتنے افراد میں کورونا کا شبہ ہے؟ مقامی اخبار نے خدشہ ظاہر کردیاننکانہ صاحب(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کی آئسولیشن وارڈ میں داخل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ سراؤں کاخاص خیال رکھیں، سراج الحق کی کارکنان کوہدایتامیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اپنے کارکنان اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں خواجہ سراؤں کا خاص خیال رکھیں۔ SamaaTV برائے مہربانی سب ایم این اے ز اور ایم پی اے ز جتنے دن اسمبلیوں سے غیر حاضر رہے ہیں اتنے دن کی ان کی تنخواہ کاٹ کے ڈاکٹرز کے کیے PPE کٹس خریدی جائیں اوہ بولو تے سہی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عماد وسیم، پانڈیا سے بہتر آل راؤنڈر ہیں، بریڈ ہوگ - ایکسپریس اردوبہتر آل راؤنڈر کے طور پر عماد وسیم کا انتخاب کروں گا، ہوگ G
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

95 سالہ خاتون جنہوں نے کرونا وائرس کو شکست دے دی95 سالہ گرٹروڈ فیٹن چند روز قبل کرونا وائرس کا شکار ہوئیں، حکام کو اطلاع دینے پر ایک ایمبولینس ان کے گھر پہنچی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اور کتنا جیو گی InshAllah bht jald pak bhi de dega ✌
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی ریفرنس؛ شاہد خاقان عباسی کے وارنٹِ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوشاہد خاقان عباسی نے شیخ عمران الحق کو غیر قانونی طور پر ایم ڈی پی ایس او تعینات کیا، نیب کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »