سندھ میں تبلیغی جماعت کو مزاحمت کا سامنا کیوں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: سندھ میں تبلیغی جماعت کو مزاحمت کا سامنا کیوں کرنا پڑ رہا ہے؟

حکومت سندھ کے محکمہ صحت نے تصدیق کی تھی کہ چار ایسے افراد میں کورونا وائرس پایا گیا ہے جو حال میں رائیونڈ اجتماع سے واپس لوٹے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر بھی تبلیغی جماعت کی ٹولیوں کی مختلف مساجد اور علاقوں میں نشاندہی کی گئی، کئی لوگوں نے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بھی پوسٹ کرتے ہوئے تبلیغی جماعت پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا۔ علی احمد کے مطابق ان کے دوست نے انھیں بتایا کہ جب وبا سے بچنے کے لیے سعودی عرب نے مقدس مقامات کو بند کر دیا ہے تو یہ تبلیغی گھر میں رہنے کا ثواب کما سکتے ہیں۔

روایت کے مطابق ابتدا میں مولانا محمد الیاس نے دعوت کے کام کی شروعات دہلی کے مضافات میں آباد میواتی باشندوں کو دین کی تعلیم دینے سے کی اور اس کے بعد یہ سلسلہ بڑھتا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا بيماری سے بڑی بيماری يہ دہشت گرد ہيں۔ يہ خبيث ساری دنيا مين مسلمانوں کو بدنام کرنے کے بعد کہيں چھپا بيٹھا ہے۔ سنا ہۓ يہ بھی بيمار ہۓ، يا ہوسکتا ہۓ مر بھی گيا ہو، اچھا ہو اگر مسلم دنيا کو اسکے غليظ وجود سے چھٹکارہ حاصل ہو

یہ ایک ایسا جدید فرقہ ہے جس نے نہایت چالاکی سے اپنے فرقے کا نام ' ہمارا کوئی فرقہ نہیں ' رکھا ۔ یہ عبادت کو کام پر ترجیح دیتے ہیں اور سادہ لوح لوگ بلیک میل ھو جاتے ہیں ۔انھے اجتماح بند کرنے کا کہا تھا جس پر اس فرقہ کے امام طارق جمیل نے عمران خان سےاجازت جاری کروائی ۔

اسلام آباد کے مسجد میں موجود جماعت والوں میں وائرس کی خبر نے کام دکھا دیا۔

لیکن BBC سے بھی کیا گلہ کہ سیکس کے موضوع ھوں ، مذھب سے آزادی، مادر پدر آزادی ان سب پر پاکستانی عوام کو کیسی ذھن تبدیل کرنا ھے BBC یہ کام ھمیشہ سے کرتا آیا ھے کہ کیوں برطانوی فارن آفس کی فنڈنگ سے چلتا ھے؟ زرا سوچیں

پاکستان میں وائرس ایران سے آیا نہ کہ تبلیغی مرکز میں پیدا ھوا مسئلہ کی جڑ کو چھوڑ کر اب اصل موضوع سے اپنے مسلکی ھمدردی کی وجہ سے توجہ ھٹا کر بات کو دبایا جا رھا ھے اور اسکے لئے Bbcurdu کا پلیٹ فارم استعمال ھو رھا ھے

عوام انکو نہیں ایران سے لائے گئے 13،000 وائرس زدہ لوگوں اور وفاقی حکومت، سندھ، بلوچستان، پنجاب، گلگت حکومتوں میں بیٹھے انکے حمایتی اور ھم مسلکوں کو نشانہ عبرت بنائے گی انشاءاللہ

ایسے حالات میں اگر تبلیغی جماعت والے میڈیا کے ذریعے اپنی تبلیغ جاری رکھتے ہیں تو یہ زیادہ مناسب ہوگا۔

Tablighion ko toda ruk jana chahiye tabligh se

Lاللہ والے مشکلات کو نہی دیکھتے۔اپنا کام جاری رکھتے ہیں۔

اصل میں یہ جاھل لوگوں کا ایک ٹولہ ہے جو عذاب الہی کو للکار رہی ہے جیسے قوم نوح کے لوگ اکر پیغمبر نوح کو کہتے تھے کب ایگا عذاب۔ایک بار ان لوگوں نے طالبان کی شکل میں قوم کا بیڑہ غرق کیا اس بار کرونا کی پھیلاؤ میں اپنا کردار ادا کرینگے۔

BBC سے توقع ھے پاکستان میں کرونا لانے پر تفتان پلٹ شیعہ زائرین اور زلفی بخاری پہ تفصیلی رپورٹ جاری کرے گا نیز ایران نے شیعہ کمیونٹی کو باوجود کرونا پھیلنے کہ ایران میں دعوت کیوں دی اور مذھبی لیڈروں نے ترغیب دیکر کیوں بلایا اور سکھر وفیصل آباد کے قرنطینہ سے یہ کیوں فرار ہوے

انشاء اللہ، اگر کرونا سے بچ گئے، تو عوام ان کا جینا تو حرام کر دے گی

q k ya log aram sa bethty nehe jaha jaty ha 5 10 bendy jaty ha

It’s very alarming situation for Pakistan 🇵🇰😷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلانسعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلان SaudiArabia G20Summit Meeting 26thMarch AntonioGuterres KingSalman KingSalman antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کو 27 مارچ تک تنخواہیں اور پنشن دینے کا حکم - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین کے لیے تنخواہیں اور پنشن جمعہ تک اکاؤنٹس میں منتقل ہوجائیں گی، وزارت خزانہ جو ملازم نہیں وہ مر جائیں Sarkar ka dour Hy sarkari mulazmeen k direct account mn or private walun ko kon pochay مہربانی فرما کر یہ بھی بتا دیں کے جوروز کمانے والہ ہے بازار مارکیٹ بند ہونے کی واجہ سےوہ کیا کرے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا باجماعت نماز اور جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونماز اور جمعہ کی ادائیگی کے لیے محدود تعداد میں نمازی مسجد آئیں گے، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری محدود کا مطلب پہلے آئیے پہلے پائیے اس سے انشاء اللہ بہتری آئے گی۔ زیادہ اوور مت ہو تمام مسجدیں کھلی رہیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ مرنے والوں کو عزت دی جائے‘جب آپ کا کوئی پیارا زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہوتا ہے تو اُس کو آخری الوداع کہنے کا موقع ملنا ہی آپ کے لیے سب کچھ ہوتا ہے۔ لیکن کورونا وائرس اٹلی کے شہریوں کو اِس اہم موقعے سے بھی محروم کر رہا ہے۔ توبہ استغفراللہ یا اللہ دنیا پر رحم فرما (آمین) Ejtamai qabrain b to ban sakti hain Italy walo ham app ky dokh may sharek hay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایتکراچی کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایت کی ہے Watch this video to be safe Respectable 👏👏👏👏 Yes good idea
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر کورونا وائرس کا شبہ ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »