وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کو 27 مارچ تک تنخواہیں اور پنشن دینے کا حکم - ایکسپریس اردو

3/25/2020

سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہیں اور پنشن جمعہ تک اکاؤنٹس میں منتقل ہوجائیں گی، وزارت خزانہ

۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سرکاری ملازمین کو فوری تنخواہیں اور پنشنز مہینہ ختم ہونے سے پہلے ادا کی جائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دے دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سرکاری ملازمین کو فوری تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں گی، وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہیں اور پنشن جمعہ تک اکاؤنٹس میں منتقل ہوجائیں گی۔ حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے فوری طور پر پے رول بنانے کی ہدایت کردی اور سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز 27 مارچ تک ادا کردی جائیں گی۔ مزید پڑھ: Express News

مہربانی فرما کر یہ بھی بتا دیں کے جوروز کمانے والہ ہے بازار مارکیٹ بند ہونے کی واجہ سےوہ کیا کرے۔۔۔ Sarkar ka dour Hy sarkari mulazmeen k direct account mn or private walun ko kon pochay جو ملازم نہیں وہ مر جائیں

خیبر پختونخوا حکومت کا 28مارچ تک صوبے بھر میں تعطیلات کا اعلانخیبر پختونخوا حکومت کا 28مارچ تک صوبے بھر میں تعطیلات کا اعلان KPK Government 28thMarch PublicHolidays Announced jam_kamal dpr_gob

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن دینے کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دیدی۔

کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ سیلفی پر 6 سرکاری ملازمین معطل - ایکسپریس اردوان ملازمین کو غفلت برتنے اور لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے پر معطل کیا گیا، ڈپٹی کمشنر سکھر

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ Punjab Government LockDown Coronavirus EconomicPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Agr 3,000/- B lagon tak Nadra k zarye har bandy k mobile EasyPaisa/Jazz Cash k through Bejhy too es sy acha kio our rasta nhe..... pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Good initiative

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سب پر حملہ آور ہے، اس کا غصہ جنگ کی حماقت کو بیان کر رہا ہے، انتونیو گوئٹرس

کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus proud of u man. this is a very good step. Oye bysharma houn haram di kamaie dyga insan da puter ban Good job



کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

25 مارچ 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

مارچ کا گیس بل اگلے 3 ماہ میں وصول کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

اگلا خبر

ڈاکٹروں، نرسوں کا حوصلہ بڑھاتی ایک نظم -
مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین اب آپ گھر بیٹھے خون کا عطیہ دے سکتے ہیں مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدری کورونا وائرس: کیا سونگھنے اور چکھنے کی حس ختم ہونا مرض کی علامات ہیں؟ اٹلی کی نرس جسے کرونا وائرس لگنے کا کوئی خطرہ نہیں کرونا وائرس: 24 گھنٹوں کے دوران 500 سے زائد برطانوی شہری ہلاک امدادی سامان لئے طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہ کورونا وائرس: لاک ڈاؤن، کیسا لاک ڈاؤن؟ سویڈن کا انوکھا ردعمل ننھے بچوں کی وہ حرکات جو ان میں ایک سنگین مرض کی نشاندہی کرتی ہیں راجن پور میں گندھارا تہذیب کے آثار مل گئے موجودہ وسائل سے ہم کرونا پر قابو پا لیں گے، وزیراعظم
کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار 'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو' کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا بھارت میں ہندو فیملی کا کورونا زدہ لاش وصولی سے انکار، آخری رسومات مسلمانوں نے ادا کیں - ایکسپریس اردو دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہزار ہوگئی، 9 لاکھ 20 ہزار متاثر - ایکسپریس اردو کورونا کا پھیلاؤ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟ حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی - ایکسپریس اردو کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن ایک انسانی بحران بن گیا