پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایت

Corona Virus, Paramedical Staff, Police, Salute To Doctors

پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایت #ARYNewsUrdu

Corona Virus, Paramedical Staff

3/25/2020

پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu

کراچی کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایت کی ہے

کامل عارف 25 مارچ 2020 کراچی : کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کیخلاف جہاد کرنے اور اس کے سدباب کیلئے دن رات ایک کرنے والے مسیحاؤں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں سے کہاہے کہ شہر میں جہاں جہاں پولیس کے ناکے لگے ہیں اگر اس دوران وہاں ڈاکٹرز یا پیرا میڈیکل اسٹاف آتا ہے تو پولیس اہلکار و افسران انہیں دیکھ کر سلیوٹ کریں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ کیونکہ یہ ڈاکٹرز اور طبی عملہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کورونا وائرس کی وباء کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں اس لیے یہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ اس حوالے سے افسران کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے کلفٹن کے علاقے بوٹ بیسن کے قریب پولیس اہلکاروں نے ایک ڈاکٹر کو سلیوٹ کیا،فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار ڈاکٹر کو سلیوٹ کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس اس وقت پاکستان پر کسی عذاب کی طرح مسلط ہے اور ایسے میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز نرسیں اور دیگر طبی عملہ اپنی جانوں کی پرواہ کیے اس محاذ پر اس موذی وائرس کیخلاف جہاد کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ڈاکٹرز اور طبی عملے کی خدمات کو سراہا جارہا ہے۔ چین میں کرونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد ملک بھر سے ہزاروں ڈاکٹر اور نرسیں ووہان سٹی میں مریضوں کے علاج کے لیے پہنچیں اور دن رات محنت کی۔ ان کی جان توڑ کوششوں اور حکومت کے سخت اقدامات کا نتیجہ یہ نکلا کہ اب ووہان شہر میں جہاں سے وبا کا آغاز ہوا تھا، ایک بھی نیا کرونا وائرس کا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

اور ہم عوام کو ان دونوں کو Fantastic Salute to police aur foaj ka b bnta hai is mushkil waqt mei wo b doctors k sath front line py khary hain Yeah to teachers kes liye bhi Kaha tha per amal to ni hua us pe ماشاءاللہ اچھا اقدام هے PSCAsafecities اچھی بات ہے، ایک دوسرے کی خدمات کو اعتراف کرنے سے ہی آگے بڑھا جاسکتا ہے

Good Like Police also deserves our Salute. Inko kon kre ga they are also among the warriors یہ لوگ سیلوٹ کے حقدار ہیں

وزیراعلیٰ سندھ کی ریٹائرڈ ملازمین کو جلد پینشن دینے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی ریٹائرڈ ملازمین کو جلد پینشن دینے کی ہدایت Sindh SindhGovt CoronavirusOutbreak LockDownSindh CMSindh Pensioners PayEarlyPension SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP SaeedGhani1 pid_gov ImranKhanPTI BBhuttoZardari SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP SaeedGhani1 pid_gov ImranKhanPTI BBhuttoZardari Good decision sir. You are realy leader.

Stay Home Stay Safe 😎 Vry gud idea salute meri traf se b Yes good idea Respectable 👏👏👏👏 Watch this video to be safe

دنیاتنازعات کو فوری ختم کرے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی دنیا سے جنگ بندی کی اپیلنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے دنیا سے جنگ

پرویزالٰہی کا وزیرخارجہ کو فون، عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی کی امریکی حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی

بھارت: ماؤ باغیوں کے حملے میں ہلاک 17 اہلکاروں کی لاشیں برآمد - World - Dawn News

کورونا وائرس کو شکست دینے والے چین کے طبی عملے کو سلامنوول کورونا وائرس اس وقت عالمی سطح پر صحت عامہ کے تحفظ کے حوالے سے درپیش سب سے بڑا

میڈیا مالکان اپنے سپاہیوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنائیں: فردوس عاشق اعوانمیڈیا مالکان اپنے سپاہیوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنائیں: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Media Pakistan CoronaVirus pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial



کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند

’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم -

چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے ملاقات،ملازمین کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک پیش کیا

غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

تعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈی

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

25 مارچ 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

پاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندی

اگلا خبر

PIA to fly four special flights to UK, Canada
آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم - سعودی حکومت 3ماہ پرائیویٹ کمپنیوں کے ملازمین کو تنخواہ دیگی چین میں کروناوائرس کی وبا دم توڑنے لگی کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟ عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو کرونا ویکسین کا تجربہ، برطانیہ سے اچھی خبر کی امید سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردو امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی بالی ووڈ‌ گلوکارہ کے پانچویں‌ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ‌ آگئی
کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند ’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم - چیئرمین نادرا کی وزیراعظم سے ملاقات،ملازمین کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک پیش کیا غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں تعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈی بی جے پی رہنما 20 کروڑ مسلمانوں کیخلاف کھلے عام زہر اگل رہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد - ’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘ کرونا سے صحت یاب ہو کر خون کا عطیہ کرنے والی پہلی امریکی خاتون