ننکانہ صاحب میں بھی عمرہ سے آئے میاں بیوی میں کورونا وائرس کی تصدیق لیکن تبلیغی جماعت کے مزید کتنے افراد میں کورونا کا شبہ ہے؟ مقامی اخبار نے خدشہ ظاہر کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ صاحب(ویب ڈیسک)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کی آئسولیشن وارڈ میں داخل

میاں بیوی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی قصبہ منڈی فیض آباد کے میاں بیوی عبدالشکور اور کشور بی بی عمرہ کرکے واپس آئے تھے جن میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کے نمونے لیکر لیبارٹری بھجوادئیے اور آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا ۔گھر کی چھت اور مسجد وں میں باجماعت نماز پڑھنے کے الزام میں 200 سے زائد نمازیوں پر مقدمات درج

روزنامہ جنگ کے مطابق دونوں مریضوں کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آنے پر متاثرہ افراد کے اہل خانہ جن میں محمد اکبر، حمیدہ بی بی، زین، میرب، عبداللہ، عبدالمجید، رفعت بی بی، دانیال اور حفصہ شامل ہیں کے بھی کورونا ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں،ادھریحانوالہ گاﺅں کی مسجد میں ٹھہرے تبلیغی جماعت کے 8 ارکان کا چیک اپ کیا گیا،آٹھوں ارکان محمد عبداللہ ،محمد اعجاز اورمحمد زبیر وغیرہ میں مثتبہ علامات کی موجودگی کے باعث ان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ کی آئسولیشن وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ،ضلع میں کل 17 مشتبہ مریضوں میں...

ٹیسٹوں کے لئے نمونے لاہور بھیج دئیے گئے ہیں ،بھٹہ چوک سے متصل آبادیکو سیل کردیا گیا ہے اورمحکمہ صحت کمیٹیو ں نے پولیس کی مدد سے مکینوں کاچیک اپ شروع کردیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید56افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1235 ہوگئیملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید73افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1252 ہوگئیآج کونسے شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا اٹلی میں کورونا وائرس گزشتہ سال نومبر میں پھیل چکا تھا؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »